DailyNewsGujarKhan

Ch M Fayyaz donates water well for nomads in Goleen

خانہ بدوشوں کے لیے چوہدری محمد فیاض آف گولین کنوئیں کا عطیہ

خانہ بدوشوں کے لیے چوہدری محمد فیاض آف گولین کنوئیں کا عطیہ۔
تفصیلات کے مطابق یونین کونسل بیول موضع گولین میں خانہ بدوش عرصہ بیس سال سے مقیم ہیں۔جن کو پانی کا مسلہ تھا۔خانہ بدوشوں کو پانی کے لیے دوردراز کا سفر کرنا پڑتا تھا۔انکی مشکلات کو دیکھتے ہوئے چوہدری محمد فیاض آف گولین نے کنواں کدوھا کر دیا جس سے انکا مسلہ حل ہو گیا۔خانہ بدوشوں۔اور اہل علاقہ نے چوہدری محمد فیاض کو خراج تحسین پیش کیا

Gujar Khan; Ch M Fayyaz of Goleen has helped local nomads in Goleen by providing them water well for water supply.

 

Show More

Related Articles

Back to top button