AJKDailyNewsHeadline

AJK; Ch Akram donates 9 lakh rps for water boring at Madrassa in village Sasral

مدرسہ سعادۃ العلوم سسرال چکسواری کے لئے پینے کے پانی کی سہولت فراہم کرنے کیلے 9 لاکھ روپے کی لاگت سے بور نگ کرائی گئی

سسرال چکسواری کی صاحب ثروت شخصیت چودھری کرم داد کی فلاحی رفاعی سماجی خدمات قابل ستائش اورقابل تقلیدہیں چودھری کرم داد صاحب بڑے خوش قسمت انسان ہیں جہنیں اللہ تعالی نے خدمت خلق کی توفیق اور سعادت بخشی ہے اوروہ فلاحی رفاعی خدمات انجام دے رہے ہیں مدرسہ سعادۃ العلوم سسرال چکسواری کے لئے پینے کے پانی کی سہولت فراہم کرنے کیلے 9 لاکھ روپے کی لاگت سے بور نگ کرائی گئی اس صدقہ جاریہ کی سعادت چودھری کرم داد آٖ ف سسرال کے حصہ میں آئی ہے مدرسہ کے مہتمم مولانامحمدرفیق نے چودھری کرم داد آف سسرال اوراس صدقہ جاریہ کے محرک ٹھیکیدار چودھری عبدالغفور کادلی شکریہ اداکیاہے اوردعاکی ہے کہ اللہ تعالی ان کایہ کارخیر قبول فرمائے اورانہیں دنیااورآخرت میں کامیابی وکامرانی عطاکرے مدرسہ کے طلبہ اوراساتذہ چودھری کرم داد آف سسرال کوعمربھردعائیں دیں گے

Chakswari; Ch Akram dad Khan was praised after he donated nine lakh rps for cleaner water boring taking place at Madrassa Sadata Al aloom in   village Sasral, Chakswari.

Show More

Related Articles

Back to top button