DailyNews

Raja Abdul Jabbar Bhatti arrives in UK for short tour

راجہ عبدالجبار بھٹی برطانیہ کے دورے پر، واجد حسین کی طرف سے عشائیہ

نیشنل بینک آف پاکستان راولپنڈی ریجن کے وائس پریزڈنٹ راجہ عبدالجبار بھٹی برطانیہ کے دورے پر، گلیکسی ٹورزاینڈ پرئمیرز ٹریول کے اونر واجد حسین کی طرف سے عشائیہ
تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک آف پاکستان راولپنڈی ریجن کے وائس پریزڈنٹ راجہ عبدالجبار بھٹی ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں، عزیز و اقارب اور دوست احباب کی طرف سے دعوتوں کا سلسلہ شروع ،گزشتہ رات گلیکسی ٹورز اینڈ پرئمیر ٹریولز کے اونر واجد حسین نے پُر تکلف عشائیہ دیا، واجد حسین کے بھائیوں حفیظ حسین اور وحید حسین نے مہمانوں کو ویلکم کیا، اس موقع پر راجہ شکیل کیانی، راجہ ناصر کیانی، ملک رضوان، نائیڈ بھٹی، ماسٹر طارق محموداور راجہ ایاز بھی موجود تھے تمام دوستوں نے بیتے وقتوں کی یادوں کو تازہ کیا اور گپ شپ کی، واجد حسین نے تمام مہمانان گرامی اور راجہ عبدالجباربھٹی صاحب کا اسپیشل شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے اُنکے لیے ٹائم نکالا۔

London; Raja Abdul Jabbar Bhatti has arrived in UK for short tour, he was given a reception by Wajid Hussain and friends.

 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button