DailyNewsGujarKhan

Tree plantation campaign starts at Bhadana school by Ch M Akram

چوہدری محمد اکرم نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھڈانہ میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھڈانہ میں ماحول کو بہتر بنانے کے لئے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہمانِ خصوصی چوہدری محمد اکرم ٹیچر ہائی سٹورز سکول شفیلڈ انگلینڈ نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھڈانہ میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سکول کے ہیڈ ماسٹر جہانگیر افضل‘ سکول کونسل کے ممبر ڈاکٹر نوید‘ محمد جہانگیر اور اساتذہ کرام نے بھی سکو ل میں پودے لگا ئے اور طلبا کو سکول اور علاقے بھر میں پودے لگانے اور ان کی دیکھ بھال کرنے کی ترغیب دی۔

Gujar Khan;  Tree plantation campaign started at Bhadana high school by Ch M Akram who is also a teacher at Sheffield school.

 

Show More

Related Articles

Back to top button