DailyNews

Habib Rashid awarded for successful Birmingham Mela

پوٹھوار ڈاٹ کوم ایگزیکٹو کمیٹی کے ہیڈ حبیب رشید کو کامیاب میلے کے انعقاد پر ٹرافی سے نوازا گیا

برمنگھم میں کامیاب ثقافتی میلے کے انعقاد اور انتظام پر ایگزیکٹو کمیٹی کے ہیڈ حبیب رشید کو پوٹھوار ڈاٹ کوم ٹیم کی جانب سے ٹرافی سے نوازا گیا امسال میلہ پوٹھوار ڈاٹ کوم اب تک منعقد کیے جانے والے ایونٹس میں کامیاب ترین ایونٹ تھا جس میں دس ہزار سے زائد شائقین نے شرکت کی۔

پوٹھوار ڈاٹ کوم کے چئیرمین محمد نصیر راجہ عمر حیات اور افتخار وارثی کی جانب سے جناب حبیب رشید کو یہ ٹرافی دی گئی۔میلے اور ثقافتی تقریبات کے حوالے سے ان کی نمائندگی کو سراہا گیا۔محمد نصیر راجہ نے اس موقع پر کہا کہ ہم سب حبیب رشید کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی وہ اسی طرح اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

London; Pothwar.com Head of Cultural events Habib Rashid of Bewal was awarded for organising Birmingham mela, which was most successful mela in Birmingham this year with attendance of over 10,000 people.

A Trophy was awarded to Habib Rashid of Bewal Gujar Khan and Reading, UK by Mohammad Naseer Raja, Umar Hayat and Iftikhar Warsi. Habib Rashid was praised for organising Cultural and mela events in Birmingham in 2014 two events in Coventry in 2015 & 16, Watford Mela in 2017 and Ward end mela in Birmingham this year 2018.

Mohammad Naseer Raja said we thank Habib Rashid for his hard work and will continue to look forward to more events taking place in future.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button