DailyNewsKallar Syedan

Pothwar ready to celebrate Jashn e azaadi

پورے پاکستان کی طرح خطہ پوٹھوار میں بھی جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر

کلر سیداں سے گذر ہوا تو بڑی تعداد میں دکانوں پر خواتین و حضرات اور بچے ۱۴ اگست کی تیاری میں مصروف نظر آئے،گھر ،گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں کے علاوہ بچوں کی سائیکلوں کے لئے بھی جھنڈے خریدے جا رہے ہیں،جہاں بڑوں میں ہر سال کی طرح امسال بھی جوش نظر آتا ہے وہاں پر بچوں نے ۱۴ اگست سے پہلے ہی جشن کی تیاری مکمل کی ہوئی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button