DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Sufi Suliman Hussain passed away

سکوٹ سے پوٹھوار ڈاٹ کوم کے نمائندہ انوار الحق راجہ کے ماموں کو سپرد خاک کر دیا گیا

صوفی سلیمان حسین انتقال کر گئے ان کو سکوٹ تحصیل کلر سیداں میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ آج شام ساڑھے چھ بجے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی ہے،مرحوم صوفی سلیمان حسین ،نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم انوار الحق راجہ کے ماموں،جبار احمد یو اے ای،افراز احمد کے ایس اے،دوکاندار مختار احمد کے والد محترم ہیں،نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی،صحافیوں اور تاجر برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔انوار الحق راجہ رابطہ نمبر۔03009742977

Show More

Related Articles

Back to top button