DailyNews

Kabbadi match attracts 10,000 people at Birmingham mela

پنجاب لانسرز اور پوٹھوار ڈاٹ کوم کے تعاون سے منعقدہ میلہ برمنگھم میں کبڈی کا شاندار مظاہرہ

پنجاب لانسرز اور پوٹھوار ڈاٹ کوم کے تعاون سے منعقدہ میلہ برمنگھم میں کبڈی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔کبڈی کے دیوانوں نے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کر دی۔ لوگوں نے کبڈی کے کھیل کو سب سے زیادہ پسند کیا۔ اگرچہ کبڈی کا کھیل شام کافی دیر سے شروع ہوا مگر کھیل کے متوالے دیر تک رکے رہے۔ اور اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو خوب داد دی۔

کبڈی کی جیتنے والی ٹیم بلیک برن کی کبڈی ٹیم تھی جس کی قیادت عمران مانی آف جبر کر رہے تھے۔ انھوں نے برمنگھم کی ٹیم کو اس مقابلے میں پچھاڑ دیا ۔ مین آف میچ کی ٹرافی ثاقب بجلی کے حصے میں آئی۔ جو حال ہی میں پاکستان سے برطانیہ آئے ہیں۔ مہمانوں نے جیتنے والی تیم کو ٹرای پیش کی جبکہ تمام کھلاڑیوں کو میڈل پہنائے گئے۔

Birmingham; The Kabbadi match was a mega hit with Kabbadi loving fans at Pothwar.com mela in Birmingham. The Mela organised by Pothwar.com and Punjab Lancers broke all records.

The Kabbadi match was won by Blackburn Kabbadi team Captained by Imran Mani beating Birmingham team, Man of the match was Saqib Bijli who had just recently arrived from Pakistan.

For more please watch the video

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button