DailyNewsGujarKhan

Wife of M Ashraf passed away in Morra Jandi

بیول موضع دھمیال موھڑہ جنڈی ملک یونس ٹاؤن (ڈھوک مرزا برکت) محمد اشرف کی زوجہ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

بیول موضع دھمیال موھڑہ جنڈی ملک یونس ٹاؤن (ڈھوک مرزا برکت) محمد اشرف کی زوجہ نواز عمر کی والدہ ٹیلر ماسٹر محمد حنیف کی ہمشیرہ حاجی قیوم وارثی محمد لطیف رفیق امجد کی چچی ساجد محمود (ساجا ٹینٹ والا) کی ساس اور آکاش کی نانی مرحومہ کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں عزیزو اقارب نے بڑیتعدادمیں شرکت کی اللہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین !

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button