DailyNewsGujarKhan

Two badly injured in a accident near Sui Chauk, Bewal

سوئیں چوک میں کار ایکسیڈنٹ ،دونوں افراد شدید زخمی

سوئیں چوک میں کار ایکسیڈنٹ ،دونوں افراد شدید زخمی ،انتہائی زخمی حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔سوئیں چوک میں ایک کار جس میں منجوٹھہ کے رہائشی ویکسنیٹر محمد شکور سوار تھا بیول کلر روڈ کی جانب جا رہی تھی جب کہ کلر سے واپس بیول کی جانب آ نے والی کار سے ٹکراگئی جس میں سمیر نامی جوان اپنی فیملی کے ہمراہ سوار تھا ۔ دونوں کار کے ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے گاڑیاں ٹوٹ گئی ہیں اور ایک کار کا دروازہ توڑ کر زخمی ڈرائیور کو نکالا گیا۔ یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آ یا ۔

Gujar Khan ; Two cars smashed in to each other due to speeding near Sui Chauk, Mohammad Shakoor of Manjotha was passenger was in one of the car, while the other one was driven by man named as Sameer.

را جہ پرویز اشرف کو مرزا خورشید نے مبارک باد پیش کی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما را جہ پرویز اشرف کو این اے 58 ایم این اے کی سیٹ پر کامیابی حاصل کرنے پر بیول یونین کونسل کے کارکن مرزا خورشید نے مبارک باد پیش کی ہے اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے مرز ا خورشید نے امید ظاہر کی ہے کہ جس طرح اس سے قبل راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان تحصیل بھر میں ترقیاتی کام کرائے ہیں اسی طرح وہ اب بھی ترقیاتی کام کرائیں گے ۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button