DailyNewsKahuta

Raja Sagheer Ahmed congratulated by Chairman UC Nala Musalmana

نو منتخب ایم پی اے "فرزند مٹور" راجہ صغیر احمدکو کامیاب ہونے پر چوہدری شفقت محمود کی طرف سے مبارکباد

نو منتخب ایم پی اے “فرزند مٹور” راجہ صغیر احمدکو کامیاب ہونے پر چیئرمین چوہدری شفقت محمود کی طرف سے مبارکباد ۔ چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں چوہدری شفقت محمود ایک بہت بڑھے جلوس کے ساتھ باوا فرید عوامی سیکر ٹریٹ مٹور جا کر راجہ صغیر احمد آف مٹور کو مبارکباد پیش کی ان ہمراہ ان کے والد محترم چوہدری محمد حسین ، صحافی شیخ قمر ،صحافی سر مد بٹ آف کنوہاسمیت سینکڑوں افراد موجود تھے ۔جبکہ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات ہل ٹاپ کے مالک چوہدری محمد شبیر،راجہ محمد شکیل کیانی آف دوبیرن کلاں،ذوالفقار علی ستی، راجہ محمد یوسف آف بیور، راجہ محمد ذاکر، راجہ خضر زمان ، راجہ شہزاداحمد ، راجہ جمال احمدآف بگلہ راجگان، حاجی محمد امین ، الحاج محمد اسلم بانی، عزیزاحمد پاشا، ارشد محمود چوہدری، نمبردار اسد عزیز،نمبردار محمود عرف بابو، سلطان محمود عر ف مودی ،سلطان خیل سے راجہ تصور جنجوعہ ، راجہ عابد جنجوعہ ،راجہ تصدق جنجوعہ ، راجہ رمضان جنجوعہ نے دلی کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہوں نے فرزند مٹور راجہ صغیر احمد رکن صوبائی اسمبلی پنجاب عوام کے مسائل کو بہتر طریقے سے حل کر نے میں اپنا کردار ادا کر یں گے اور عوام کی تو قعات پرپو را اتریں گے۔

Kahuta; Ch Shafqat Mahmoood Chairman Nala Musalmana well known for congratulation various parties, went to Mator to congratulate Raja Sagheer Ahmed on his election victory.

 

Show More

Related Articles

One Comment

Back to top button