DailyNewsGujarKhan

Zahoor Al Islam campus achieves top exam result in Gujar Khan

ظہور الاسلام بوائز اور گرلز کیمپس گوجرخان کے میٹرک کے رزلٹ کے شاندار نتائج

ظہور الاسلام بوائز اور گرلز کیمپس گوجرخان کے میٹرک کے رزلٹ کے شاندار نتائج مجموعی طور پر 96فیصد رہا حمزہ خلیل نے 963محمد تیمور خالد 865محمد شاہ زیب 822ایمن جاوید نے 965علیشہ رحمان نے 958اور لاریب بختیار نے 932نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں

راجہ محمد سرمد اکرام نے میٹرک امتحان میں 1035نمبر حاصل کر کے بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

تحصیل گوجرخان کی معروف شخصیت اور ماہر تعلیم پروفیسر راجہ محمد اکرام کے فرزند راجہ محمد سرمد اکرام نے میٹرک امتحان میں 1035نمبر حاصل کر کے بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی پروفیسر اعجاز احمد میجر (ر) جاوید صدیق اور ملک امجد اعوان نے اس کامیابی پر پروفیسر راجہ اکرام کو مبارک باد پیش کی ہے 

تعزیت

اتحاد گروپ گوجرخان کے صدر حاجی اصغر قریشی ،اخبار فروش یونین کے عہدیداران و ممبران صدرمنیر احمدملہوترہ، امجد حسین ملک، مرزا عرفان، آصف عمران، ارشدسیٹھی، عارف سیٹھی، عبدالرحیم،عتیق سیٹھی، طارق گل نے پوٹھوہار پریس کلب کے ممبر اور سینئر فوٹو گرافر چوہدری یعقوب کی وفات پر تعزیت اور پسماندگان سے ہمدردی کااظہار کیا ہے

Show More

Related Articles

Back to top button