DailyNews

Pothwar.com mela opening Ceremony

پوٹھوار ڈاٹ کوم میلہ برمنگھم کی افتتاحی تقریب

پنجاب لانسرز اور پوٹھوار ڈاٹ کوم کے تعاون سے منعقد ہونے والے میلے کا آغاز مہمانوں کی آمد سے ہوا۔ جن میں مہمانان خصوصی حاجی چوہدری محمد صدیق، محمد زرین بھٹی، ناصر وارثی سابق مئیر برمنگھم کونسلر شفیق اور چوہدری آفتاب کو ڈھول کی تھاپ کے ساتھ پنڈال میں لایا گیا۔ گھوڑے کے خوبصورت رقص نے مہمانوں کی آمد پر چار چاند لگا دئیے۔مہمانوں کے گلے میں ہار پہنائے گئے۔

گھڑسواروں نے خوبسورت رنگا رنگ یونیفارم میں گھوڑوں پر سوار ہو کرمیدان کا چکر لگایا اور مہمانوں کو ویلکم کیا۔

Birmingham; Pothwar.com mela organised by Punjab lancers and Pothwar.com started with opening ceremony with guest of honour Haji Ch Mohammad Sadeeq, Zareen Bhatti, Nasir Warsi, Councillor Shafiq and Ch Aftab.

For more please watch the video….

Show More

Related Articles

Back to top button