DailyNewsKallar Syedan

Raja M Ali public rally arrives from Kahuta to Kallar Syedan

راجہ محمد علی کی قیادت میں ریلی کہوٹہ سے کلرسیداں پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا

راجہ محمد علی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PP7کی قیادت میں ریلی کہوٹہ سے کلرسیداں پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین بلدیہ شیخ عبدالقدوس ، اراکین بلدیہ اور دیگر مسلم لیگی کارکنوں نے بڑے جلسے کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button