DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Iqra Mihas achieves top matric exam result

ا قراء منہاس نے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا

سیکریٹری ا ور نگ زیب منہاس کی پوتی ا ور ا ظہر منہاس کی بہت ہی پیاری ا ور لاڈلی بیٹی ا قراء اظہر منہاس نے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر لیا ہے ۔ وہ اپنے سکول میں تیسرے نمبر پر رہیں ۔ ا نھوں نے اپنی ا س کامیابی کو ماں باپ ا ور اساتذہ کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا ۔ وہ مستقبل میں میڈیکل کے شعبے میں ملک ا ور قوم کی خدمت کرنے کا عزم رکھتی ہیں ۔ والدین رشتے داروں ا ور خیر خواہوں نے انھیں ا س کامیابی پر ذھیروں مبارکباد ا ور روشن مستقبل کی دعائیں دیں ۔

خرم شہزاد منہاس کے ہا ں چاند جیسے بیٹے کی پیدائش ۔

اللہ تعالی نے قربان حسین منہاس ( مرحوم ) کے بیٹے ا ور عمیر قربان منہاس کے بڑے بھائی خرم شہزاد منہاس کو پھول جیسے بیٹے کی نعمت سے نوازا ۔ ا س موقع پر ر شتے د ا روں ا ور دوستوں نے ا نھیں مبارکباد دی ا ور نومولود بچے کی صحت ، تندرستی ، طویل عمری ، دین داری ، ماں باپ کا فرمان بردار ہونے کی دعائیں دیں ۔ 

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button