UKDailyNews

Manchester; Choudry Yahya and his brother Shabaz Ali jailed for money laundering

منی لانڈرنگ کے ذریعے پر تعیش زندگی بسر کرنے والے چوہدری یحییٰ کو عدالت نے 12 سال قید سنا دی

منی لانڈرنگ کے ذریعے پر تعیش زندگی بسر کرنے والے چوہدری یحییٰ کو عدالت نے 12 سال قید سنا دی ۔ اس بزنس مین نے ایک کنورٹڈ پوسٹ آفس کو جرائم سے کمائے گئے پیسے کی منی لانڈرنگ کیلئے فرنٹ کے طور پر استعمال کیا تھا ۔ چوہدری یحییٰ اور اس کا بھائی شہباز علی چار رکنی گینگ کی قیادت کرتے تھے۔ پرتعیش زندگی بسر کرنے والے یہ افراد اب 26 برسوں کیلئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلے گئے ہیں ۔یحییٰ کا پرتعیش لائف سٹائل تھا اور وہ اپنی فیملی کے ارکان کی پرائیویٹ تعلیم کیلئے ادائیگی کرتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے لانگ سائٹ سائوتھ مانچسٹر میں اپنا پوسٹ آفس بند ہونے کے بعد منی سروس بیورو قائم کیا تھا اور یہ آفس آرگنائزڈ کرائم گروپ کا حصہ بن گیا تھا۔ یہ گروپ جرائم سے کمائی گئی رقم کو کی مختلف طریقوں سے منی لانڈرنگ کرتا تھا آفیسرز نے ان کے خلاف انڈرکور انویسٹی گیشن شروع کی تھی جس میں یہ سامنے آیا تھا کہ ایرو ٹریڈنگ اسٹیٹ اوڈنشا ایسٹ مانچسٹر کے ایک انڈسٹریل یونٹ میں سازش کی جاتی ہے۔ انہوں نے دیکھا کہ ستمبر 2014 میں کئی مواقع پر بڑے بیگز یونٹ میں ڈلیور کیے گئے ۔ آفیسرز نے یحیٰ کی کار کو چیسٹر روڈ پر روکا اور اس کے شیشے توڑے تو پتہ چلا کہ بن بیگز میں لاکھوں پونڈ کی رقم تھی اور یہ بن بیگز عقبی نشست پر موجود تھے۔

Manchester; A former postmaster and his brother set up a money service bureau that was used as a front to launder massive sums of criminal money. Choudry Yahya worked in unison with his brother Shabaz Ali and other co-conspirators.

Their business was a fundamental part of a serious organised crime group that took receipt of holdalls containing hundreds of thousands of pounds in criminal cash before using various sophisticated methods to launder the funds. On the 6 June he and two of his co-conspirators were found guilty at Manchester Crown Court.

Another had already pleaded guilty following Operation Cognac – an extensive investigation conducted by Titan the North West Regional Organised Crime Unit and Greater Manchester Police. Now the gang have been sentenced to a total of more than 26 years in prison.

Choudry Yahya aged 49 of Manchester Road, Audenshaw, was found guilty of money laundering and was sentenced to 12 years in prison.

Shahnaz  Ali aged 28 of Manchester Road, Audenshaw, was found guilty of money laundering and perverting the course of justice and was sentenced to nine and a half years in prison.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *