DailyNewsMirpur

Mangal dam protetor M Shabbir’s demands should be met

متاثرہ منگلاڈیم چوہدری محمد شبیر کے تمام جائزہ مظالبامات کو ماننے جائے

ڈڈیال شہر کے تاجر چوہدری اعظم اور ڈڈیال شہر کی مشہور شخصیت حاجی رانا بنارس نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ منگلاڈیم چوہدری محمد شبیر کے تمام جائزہ مظالبامات کو ماننے جائے انہوں آج متاثر ہ منگلاڈیم چوہدری کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں انہوں سے ملاقات کے دوران کیااس موقع پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں کہا کہ متاثرہ منگلاڈیم چوہدری پہلے بھی دھرنے دے چکا ہے لیکن کسی نے بھی اس کے جائزہ مطالبات کو نہیں ماننے گیا ہے اس موقع چوہدری محمد اعظم اور حاجی رانا بنارس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں کہا کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر اس کے جائزہ مطالبا ت کو ماننے جائے انہوں یہ غریب متاثرہ منگلاڈیم اپنے جائزمطالبات کے اس شدید گرمی مقبوک بٹ شہیدچوک میں دھرنے دیاہے اور انتظامیہ کو خبر بھی نہیں اگر اس شخص کو کچھ ہو جاتا ہے تو اس کا زمہ دار کون گا

 

Show More

Related Articles