DailyNews

Luton; Pakistani comedy show on 12th July

لوٹن ، طالب کیانی کمیونٹی کی انٹرٹینمنٹ اور تفریحی طبع کے لئے بھرپور مزاحیہ پاکستانی کامیڈی فیملی شو پیش

شوبزکی دنیا کے معروف برٹش پاکستانی اور لوٹن کی ہر لعزیز شخصیت طالب کیانی کمیونٹی کی انٹرٹینمنٹ اور تفریحی طبع کے لئے بھرپور مزاحیہ پاکستانی کامیڈی فیملی شو پیش کر رہے ہیں۔ جس میں پاکستان سے آنے والے شہرت یافتہ اداکار شرکت کر رہے ہیں۔ 12 جولائی 2018ء بروز جمعرات کو کارنیوال آرٹس سینٹر لوٹن میں اسٹیج ڈرامہ خبردار ریٹرن پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں فن کا سمندر و اسٹیج کا بادشاہ اداکار ناصر چنیوٹی، پاکستانی فلموں اور اسٹیج کی اداکارہ زارا اکبر، کامیڈین اداکار آغا ماجد، فلم اسٹار و ڈانسنگ کوئین صوبیہ خان، ہنسا ہنسا کر پیٹ میں بل ڈال دینے والا اداکار گلفام، سلیم البیلا، ڈانسنگ ڈول نائیلہ بلوچ اور اداکار پرویز خان کے علاوہ دیگر کاسٹ ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button