DailyNewsKallar Syedan
Kallar Syedan; Father of Ch M Ishaq passed away in Balakhar
چوہدری محمد اسحاق کے والد محترم کو بُنہ باغ بھلاکھر میں سپرد خاک کر دیا گیا
بُنہ باغ بھلاکھر،منہاج القرآن تحصل کلر سیداں کے صدر چوہدری محمد اسحاق کے والد محترم حاجی چوہدری عدالت حسین رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ،ان کی نماز جناز ہ دن دس بجے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی ،نماز جناز ہ میں امیدوار پی پی ۷ تحریک لبیک پاکستان حافظ منصور ظہور لنگڑیال،سابق سٹی ناظم محمد اعجاز بٹ،چےئرمین راجہ صفدر کیانی، سابق ناظم چوہدری مجید،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد نذیر،جنرل کونسلر جبران صفدر کیانی،جنرل کونسلر حق نواز آرائیں،جنرل کونسلر حاجی راجہ محمد قدیر،عزت مآب طارق منہاس،عزت مآب محمد رمضان منہاس سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
رابطہ نمبر ۔03015272046