چوہدری فدا حسین (مرحوم) آ ف موضع دھمیال کی زوجہ محترمہ اور چیئرمین او پی ایل و مسلم لیگی رہ نما چوہدری محمد اشتیاق کی بھاوج اور چوہدری محمد بلال کی والدہ کے چالیسویں کے ختم کی محفل موہڑہ دھمیال میں منعقد ہوئی جس میں اہلیان علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔محفل میں حافظ اکرام ،حافظ شبیر اور نعت خواں سہیل چشتی نے شرکت کی اور خصوصی دعا حا فظ محمد اکرام نے کرائی جب کہ حضور پاک ﷺ کی بارگاہ میں صلواۃ و سلام بھی پیش کیا گیا ۔