DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Transformer changed to 100kv in Mohalla Bewal

محلّہ بیول کا 50 کیوی کا ٹرانسفارم اتار کر 100 کیوی کا لگا دیا گیا

اہلِ محلّہ بیول کا چوہدری فیاض اختر صاحب کا شکریہ 
50 کیوی کا ٹرانسفارم اتار کر 100 کیوی کا لگا دیا گیا ۔۔ 
زیرِ نگرانی ۔ صوبیدار ریاض صاحب ۔ الیاس ہمایوں۔ ماسٹر ظفر صاحب ۔ حاجی ظہور صاحب ۔ اسرار امین عرف عباسی صاحب ۔ قیصر وارثی صاحب ۔محمد صداقت۔ غضنفرمحمود ۔شکیل احمد ۔ذولفقار وارثی صاحب ۔حسیب خالد۔گلفام اور دیگر اہلِ محلہ نے شرکت کی ۔۔ اس موقع پر دعا بھی مانگی گئی اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔۔ اہلِ محلّہ نے اس نیک کام میں چوہدری فیاض اختر صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button