DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Raja Sagheer holds meeting in Hayal Mirgala

راجہ صغیر احمد فخرمٹور کی کارنرمیٹنگ حیال میرگالہ محمدوقارعلی کیانی کی رہائش گاہ پر ہوئی

امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7راجہ صغیر احمد فخرمٹور کی کارنرمیٹنگ حیال میرگالہ محمدوقارعلی کیانی کی رہائش گاہ پر ہوئی جس میں راجہ صغیر احمد نے کہاکہ منتخب ہوکر آپ کی خدمت کرکے آپ کا قرض اداکردوگا جس طرح سابق ایم پی اے چوہدری محمد خالد مرحوم نے علاقہ میں کام کروائے انشااللہ اسطرح کام کروا کر سکون لوں گا۔میں اپنے گاؤں میں انٹرکالج بنویا 15لاکھ اپنی جیب سے لگا ،فوجی فانڈیشن سکول،فوجی فاڈیشن ہسپتال،سول ہسپتال،گرلزسکول کے لیے آٹھ کنال زمین ہم نے دی خدمٹ مجھے وراثت میں ملی میرے والد کہی بار ممبرضلع کونسل منتخب ہوکر علاقہ میں خدمت کی انشااللہ میں بھی عوام کی خدمت جاری رکھوں گا۔ انھوں نے کیاکہ 25جولائی کا سورج ہماری کامیابی کی نویدلے کرطلوع ہوگا۔اس موقع پر بابو ظفراقبال،بیرسٹر احمد صغیرمحمدالخیام کیانی نے بھی خطاب کیا۔جاوید کیانی،محمد لیاقت علی کیانی،تنویر اخترکیانی(uk)محمد الخیام کیانی(uk)،محمد وقارعلی کیانی،محمد اسرار علی کیانی،ثاقب علی کیانی،معظم علی کیانی،محمد توصیف علی کیانی،محمدافضال کیانی،محمد ارسلان علی کیانی،محمد سفیان علی کیانی،محمد رزاق کیانی،محمد آزاد کیانی،ماسٹر محمد صدیق،محمد فیصل صدیق مغل،چوہدری محمدایاز،چوہدری عقیل نے راجہ محمد صغیر احمد کی حمائت کا اعلان کیا ۔اس موقع سیاسی ساجی کارکن محمد نذیر بھٹی سکرانہ،سابق امیدوار جنرل کونسلرچوہدری محمد تصویر نمبل،عبدالقدوس بٹ،عبدالقیوم منہاس،چاچا حاجی محمد کرامت منہاس،چوہدری رضوان ڈھوک مقدم،چوہدری عامر قیوم،محمد عمران عرف مینو موہڑہ نگڑیال اور دیگر نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Back to top button