DailyNews

UK; Dua observed for late Haji Anwar of Samot in Slough

برطانیہ سلاو کی مشہور و معروف سماجی شخصیت حاجی انور مرحوم کی رسم چہلم کی دعائیہ تقریب

سلاو (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانیہ سلاو کی مشہور و معروف سماجی شخصیت حاجی انور مرحوم کی رسم چہلم کی دعائیہ تقریب گزشتہ روز سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد میں میں منعقد ہوئی جس میں حاجی محمد انور مرحوم کے عزیزواقارب اور دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button