DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Jatli police arrest suspicious motorcyclist

تھانہ جاتلی پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کا اشارہ کرنے پر انہوں نے موٹر سائیکل بھاگا لیا پولیس تعاقب پر ایک ملزم گرفتار

گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ 
تھانہ جاتلی پولیس نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کا اشارہ کرنے پر انہوں نے موٹر سائیکل بھاگا لیا پولیس تعاقب پر ایک ملزم گرفتاردیگر دو ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ جاتلی پولیس نے آہدی مستالہ روڈ پر ایک مشکوک موٹر سائیکل پر تین افراد جا رہے تھے پولیس نے انہیں روکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے موٹر سائیکل بھاگا لیا پولیس نے تعاقب کرنا شروع کر دیا ویٹنیری ہسپتال دولتالہ کے نزدیک موٹر سائیکل اوور اسپیڈ ہونے کی وجہ سے گر گیا پولیس نے ایک ملزم محمد علی سکنہ بہیر کلیال کوگرفتار کر لیا دیگر دو ملزمان کاشف عرف کاشی سکنہ بھنگالی اورمحمد اویس سکنہ بہیر کلیال30 بور پسٹل سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گے پولیس نے زیر دفعہ 337H2/353/186کے تحت مقدمہ درج کر کے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کر دی 

 

Show More

Related Articles

Back to top button