DailyNews

UK; Naseem Ayub new Mayor of Luton.

پاکستانی نژاد برطانوی کونسلر نسیم ایوب نے مئیر آف لوٹن کا چارج سنبھال لیا

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) پاکستانی نژاد ایگزیکٹو کونسلر نسیم ایوب نے سبکدوش ہونے والے اپنے خاوند مئیر لوٹن کونسلر چوہدری ایوب سے میئر آف لوٹن کا چارج سنبھال لیا- لوٹن کونسل میں پہلی مسلم خاتون نسیم ایوب کو یہ اعزاز بھی حاصل ہو گیا کے اس کو نسل میں ایک سو بیالیس سالہ تاریخ میں پہلی بار کوئی مسلم خاتون مئیر کا چارج سنبھال رہی ہے ۔ مئیر کی اس تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔ اس تقریب میں کونسلرز، مئیر سابق میئرز اور کونسلر نسیم ایوب کے دوست احباب عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مبارک باد پیش کی ۔

Luton; Councillor Naseem Ayub has taken charge as Mayor of Luton, She will be the first ever Muslim women mayor of Luton in 142 years, She takes over from her husband Mohammad Ayub.

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button