DailyNewsKallar Syedan

Dhuangali main road in bad condtion

دھان گلی سے کلر سیداں روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکی ہے

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔دھان گلی تا کلر سیداں روڈ اس دس سالہ دور مسلم لیگ ن میں توجہ کا مرکز نہ بن سکی،اب تو چند دن باقی ہیں،اب اس کا حال بے حال ہی ہو گا،محکمہ نے چار دن قبل مرمت کی جو کہ گزشتہ مرمت کی طرح چار دن میں ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے،امید ہے عوام کے لئے عید کے بعد شائدکوئی خوشخبری ہو،انشا ء اللہ

Show More

Related Articles

Back to top button