DailyNewsHeadline

Five British Pakistani elected as councillor from slough

سلاو سے لیبر پارٹی کےامیدوار عتیق ڈار۔ راجہ صفدر علی۔ وقاص صبا۔ محمد شریف۔ فذا مطلوب بھاری اکثریت سے کامیاب

( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی ) سلاو بارو کونسل کی چودہ نشتوں کے انتحابات میں لیبر پارٹی نے تیرہ میں کامیابی صاصل کر کے نئی سیاسی تاریخ رقم کر دی ٹوری پارٹی کے حصہ میں صرف ایک سیٹ آئی لیبر پارٹی کیارہ سیٹوں کے دفاع میں اور ایک ایک ٹوری اور یوکیپ سے جیتنے میں کامیاب رہی لیبر پارٹی نے سلاو بارو کونسل کے ٹوٹل 42 کے ایوان میں 35 کونسلرز کی واضع دو تہائی سے بھی زاہد اکثریت صاصل کر کے سلاو کی سیاسی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کیا پانچوں لیبر امیدوار عتیق ڈار۔ راجہ صفدر علی۔ وقاص صبا۔ محمد شریف۔ فذا مطلوب بھاری اکثریت سے کامیاب۔ نومنتحب کونسلر راجہ صفدر علی اور وقاص صبا پہلی مرتبہ جیت کر کونسلر منتحب ہوۓ ہیں سلاو بارو کونسل کے ٹوٹل 42 کے ایوان میں 16 لیبر پاکستانی کشیمری نثراد کونسلر ہیں لیبر پارٹی کے آئندہ دو دنوں تک لیڈر۔ ڈپٹی لیڈر۔ میئر۔ ڈپٹی میئر کے لیے پارٹی امیدواروں کا باضابطہ اعلان متوقع ہے لوکل الیکشن میں مجموعی ٹوٹل ووٹ 29679 ووٹ کاسٹ ہوۓ جبکہ ٹرن آوٹ 29.05% رہا ۔ جیتنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button