DailyNewsKallar Syedan

Subaidar (r) Karamat Hussain passed away in Saintha

سینتھہ، سابق چیرمین زکوۃ کمیٹی صوبیدار(ر) کرامت حسین انتقال کر گئے

سکوٹ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، انوار الحق راجہ سے) ۔۔۔۔سابق چیرمین زکوۃ کمیٹی اور سینتھہ کی بزرگ شخصیت صوبیدار( ر) کرامت حسین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔وہ اکرام حسین کے والد محترم اور جے یو آئی ( فضل لراحمان گروپ) کے رہنما راجہ ضیا ء احمد بشیر اور سینئر ٹیچر بوائز ہائی سکول سکوٹ ماسٹر ممتاز بشیر کے ماموں تھے۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں سینتھہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں دوسروں کے علاوہ چیرمین یو سی دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد، چیرمین بھلاکھر راجہ محمد صفدر کیانی سمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علا قہ نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button