DailyNewsKallar Syedan

Change has come in Tehsil Kallar Syedan, Haji Ghulam Ahmed

تحصیل کلرسیداں میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، حاجی غلام احمد( حال مقیم یوکے)

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔تحصیل کلرسیداں میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے عوام جوق درجوق تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے تیار ہیں ان خیالات کا اظہار یوسی چوآ خالصہ کے تحریک انصاف کے سنیئر رہنما حاجی غلام احمد( حال مقیم یوکے) نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں نے کہا حکومتی حکمران عوامی مسائل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں علاقہ میں تبدیلی کی باز گشت سنائی دے رہی ہے

شاہراہ کشمیر کے دوریہ سڑک کے منصوبے پر کام نہ شروع ہو سکا

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔شاہراہ کشمیر کے دوریہ سڑک کے منصوبے پر کام نہ شروع ہو سکا اور نہ ہی گیس کے منصوبہ پائیہ تکمیل تک پہنچ سکا شاہراہ کشمیر آثار قدیمہ کا منظر پیش کرنے لگا اس خستہ روڈ ہر سفر کرنا ایک عذاب بن گیا حکومت کے بلند و بانگ دعووں کے باوجود شاہراہ کشمیر کی تعمیر شروع نہ ہوسکی اس کے علاوہ گیس کے منصوبے کے لیے رکھے گئے کڑووں روپے کا بھی کوئی پتہ نہ چل سکا روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکارہ ہے چند منٹوں کی مسافت پر گھنٹوں کے سفر ست عوام پریشان اس جدید دور میں بھی خستہ حال سڑک پر سفر کرنے پر مجبور

یوسی چوآ خالصہ ،یوسی دوبیرن کلاں ،یوسی منیاندہ ،یوسی سموٹ ،یوسی کنوہا میں بیشتر ترقیاتی کام جمود کا شکار اور ٹھیکدار غائب

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔ یوسی چوآ خالصہ ،یوسی دوبیرن کلاں ،یوسی منیاندہ ،یوسی سموٹ ،یوسی کنوہا میں بیشتر ترقیاتی کام جمود کا شکار اور ٹھیکدار غائب بلدیاتی نمائندے خاموش تماشائی عوام پریشان ترقیاتی سکیمیں گھٹائی میں پڑ گئیں خصوصا چوآ خالصہ میں گیس کا منصوبہ تعطل کا شکار چوآ خالصہ شہر کی گلیاں ،نالیاں جن پر اولین ترقیاتی پروگرامز کا آغاز ہونا تھا لیکن حکومتی عدم توجہی کے باعث یہ پراجکیٹس حل ہوتے نظر نہیں آرہے

Show More

Related Articles

Back to top button