Kallar Syedan

Ch Azeem (PTI) Public meeting in Manianda

چوہدری حاجی عظیم نے بزرگ سیاسی سماجی شخصیت راجہ محمد اسلم کی رہائش گاہ ڈھکی موضع منیاندہ میں ظہرانہ

سرصوبہ شاہ (نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔امیدوار پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے58چوہدری حاجی عظیم نے کہاکہ ہماری جماعت او ر چیئرمین عمران خان نے ملک سے کرپشن ختم کرنے کا بیڑہ اٹھایاہے اسے منطقی انجام تک پہچا کردم لیں گے اب تک اس بات میں کوئی شک نہیں رہنا چاہیے کہ ملک کے اگلے وزیر اعظم عمران خان ہی ہوں گے انھوں نے سیاست کو عبادت سمجھنے والے بزرگ سیاسی سماجی شخصیت راجہ محمد اسلم کی رہائش گاہ ڈھکی موضع منیاندہ میں ان کی طرف سے ایک ظہرانہ کے موقع پر کیا۔اس موقع پر امیدوار پی پی8چوہدری جاوید کوثرایڈووکیٹ،حاجی محمد بشیرکھڈ،فخر سرصوبہ شاہ عبدالقدوس بٹ،سردار صغیر دھمنال،بابو ظفراقبال ممیام،حاجی کرامت حسین منہاس،عبدالقیوم منہاس،حکیم مشتاق،راجہ عاقب،چوہدری ذاکرحسین،راجہ ساجد راجہ واجدراجہ ماجداور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر راجہ محمد اسلم نے کہاکہ چوہدری حاجی محمد عظیم کی الیکشن مہم کی بنیاد یہاں اپنے گھر سے رکھ کرالیکشن مہم کا آغاز کردیا کامیابی ان کے قدم چومے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button