DailyNews

Calf bull race held in Takal

دوندے اور چوگے بیلوں کے ٹکال میں مقابلے،ٹکال اور سنگنی کے دوستوں کا بھر پور تعاون

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ٹکال،سنگنی،راجہ یاسین،راجہقمر محمود ٹکال،نمبر دار حفیظ یو کے،نمبردار قمر سنگنی ،راجہ بشارت،راجہ فہیم ٹکال کی جانب سے دوندے اور چوگے بیل دوڑ کے شاندار مقابلے منعقد کئے گئے،گو کہ گندم کی کٹائی بھی جاری ہے ،اس کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر اور خطہ پوٹھوار سے بڑی تعداد میں بیل جوڑیوں اور شائقین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button