DailyNews

چھپری اکو کے رہائشی نمبردار محمد اکرم وفات پا گئے

 

 

چھپری اکو کے رہائشی نمبردار محمد اکرم وفات پا گئے

شاہ باغ، کلرسیداں۔یاسر ملک نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔۔۔چھپری اکو کے رہائشی نمبردار محمد اکرم وفات پا گئے مرحوم پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے نائب صدر نمبردارافضل کے چچا تھے نماز جنازہ میں امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ زبیر کیانی‘صدر پی پی تحصیل کلرسیداں اعجازبٹ ‘صدر پی پی میونسپل کمیٹی کلرسیداں چوہدری زین عباس جنرل سیکرٹری پی پی میونسپل کمیٹی کلرسیداں نصیر بھٹی‘ ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی پی سوشل میڈیا ضلع راولپنڈی راجہ غلام قنبر‘ چیئرمین طارق کیانی ‘وائس چیئرمین ظفرعباس مغل ‘وائس چیئرمین راجہ مناظر جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی۔

کونسلر سید صداقت حسین شاہ کے چھوٹے بھائی سید نذاکت حسین شاہ وفات پا گئے ۔نماز جنازہ ڈھنگور سیداں یوسی ہوتھلہ میں ادا کی گئی

مٹور :نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے ۔۔۔۔ کونسلر سید صداقت حسین شاہ کا چھوٹا بھائی سید نذاکت حسین شاہ وفات پا گے ۔ مر حوم کی نمازے جنازہ ان کے آئی گاؤں ڈھنگور سیداں یوسی ہوتھلہ میں ادا کیا گیا ۔ نمازے جنازہ میں راجہ صغیر احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ،چیئر مین یوسی دوبیرن خورد راجہ ظفر اقبال بگہاروی ،چیئر مین یونین کونسل بیور راجہ محمد فیاض ،وائس چیئر مین یوسی ہوتھلہ اسد محمود ستی ، نمبردار ملک قمر الزمان،کونسلر ملک ناصر شہزاد ،معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید نذابت حسین شاہ ،سید وجہی گیلانی ،نمبردا ر ملک فد�آف بھون ،سابق نائب ناظم راشد کیانی ،سید لعل حسین شاہ ،سید سبطین شاہ بخاری ایڈوکیٹ، راجہ عامر مظہر چیئرمین ہوتھلہ،سید نجم الحسن نقوی ،سید ذوالقرنین شاہ ،ٹھکیدار راجہ طالب علیوٹ ، سید نجم الحسن نقوی سمیت کثیر تعداد میں سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

مر ز ا ا شر ف حر کت قلب بند ہو جا نے سے ا نتقا ل کر گئے مر حو م کی نما ز جنا ز ہ گا ؤ ں منگا ل میں ا د ا کی گئی

کلر سیداں؛ نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کام ،اکرام الحق قریشی۔۔۔۔بلد یہ کو نسلر حا جی محمد ا سحا ق کے کز ن مر ز ا ا ظہر محمو د کے بھا ئی مر ز ا ا شر ف حر کت قلب بند ہو جا نے سے گز شتہ ر و ز ا نتقا ل کر گئے مر حو م کی نما ز جنا ز ہ گا ؤ ں منگا ل میں ا د ا کی گئی جس میں بلد یہ چیئر مین شیخ عبد ا لقد و س ،سا بق ٹا ؤن نا ظم حا فظ ملک سہیل ا شر ف ،سا بق نا ظم فضل حسین ،بلد یہ کو نسلر ز چو ہد ر ی محمد ا شر ف ،ر ا جہ ظفر محمو د ،شیخ حسن ر یا ض ،عا بد ز ا ہد ی ،ضا بر حسین ،چو ہد ر ی ا خلا ق حسین ،پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے سر پر ست ا علی محمد فیا ض کیا نی ،مسلم لیگ ن کے ر ہنما شیخ ند یم ا حمد ،چو ہد ر ی نعیم، بنا ر س ،شیخ حسن سر ا ئیکی ،طا ر ق تا ج ،پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کے سید جنید حسین شا ہ ،کا ر و با ر ی شخصیت مسعو د بھٹی ،حا جی ر یا ست حسین ،چو ہد ر ی تو قیر ا سلم سمیت د یگر نے شر کت کی ۔

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button