DailyNews

لوڈ شیڈنگ کے مکمل خاتمہ کے حکومتی دعوے گرمی شروع ہونے سے پہلے ہی ہوا میں اڑ گئے

اسلامپورہ جبر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ممراز شیخ سے )۔۔۔۔لوڈ شیڈنگ کے مکمل خاتمہ کے حکومتی دعووئے گرمی شروع ہونے سے پہلے ہی ہوا میں اڑ گئے کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام ذہنی اذیت کا شکار ہونے لگے اسلام پورہ جبر اور اس کے گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا جن بوتل سے باہر آ گیا (ن) لیگ کے نااہل وزیر اعظم نے نواز شریف کی طرف سے 2018میں لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کے دعووئے صرف اور صرف بیانات ہی ثابت ہو ئے عوامی حلقوں کا کہنا ہے ابھی گرمی کا سیزن شروع ہی ہوا ہے تو بجلی کئی کئی گھنٹے غائب رہتی ہے رمضان شریف میں بجلی کی توقع حکومت سے رکھنے سے بہتر ہے عوام بجلی کا اپنا بندوبست کر لے ۔

some image

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button