Kahuta: Brigadier Yasir Nawaz of village Maira Promoted to Major General
کہوٹہ: گاؤں میرا کے بریگیڈیئر یاسر نواز میجر جنرل کے عہدے پر ترقیاب
Kabir Ahmed Janjua20 hours ago
کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی۔03,مارچ، 2025ء)—بریگیڈیئر یاسر نواز میجر جنرل کے عہدے پر ترقیاب ہو گئے۔ یہ راجہ احمد نواز جنجوعہ کے صاحبزادے ہیں اور گاؤں ” مَیرا ” نزد مٹور، تحصیل کہوٹہ سے تعلق رکھتے ہیں۔آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان آرمی میں تیس بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے رینک پر ترقی دی گئی ہے۔ اِن بریگیڈئیرز میں یاسر نواز بھی شامل ہیں۔یہ آرٹلری رجمنٹ سے تعلق رکھتے ہیں اور آج کل سیکشن کمانڈر، ایف سی بٹالین (ساؤتھ) کے عہدے پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
Kahuta (Pothohar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi – March 3, 2025) – Brigadier Yasir Nawaz Janjua has been promoted to the rank of Major General. He is the son of Raja Ahmad Nawaz Janjua and hails from the village of Maira, near Mator, Tehsil Kahuta.
According to a press release from ISPR, 30 brigadiers in the Pakistan Army have been promoted to the rank of Major General, including Yasir Nawaz Janjua. He belongs to the Artillery Regiment and is currently serving as Section Commander of the FC Battalion (South).
Kahuta: Bank of Punjab Manager Danish Khan Khattak Returns from Umrah, Warmly Welcomed
کہوٹہ: بینک آف پنجاب کے منیجر دانش خان خٹک عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس، پرتپاک استقبال
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3مارچ2025) دی بینک آف پنجاب کہوٹہ برانچ کے منیجر دانش خان خٹک عمرئے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ آئے، دوستوں عزیزوں نے پر تباک استقبال کیا، کہوٹہ کی معروف سیاسی، سماجی،مذہبی و علمی شخصیات رفاقت جنجوعہ،ملک شاہد محمود اعوان، ارسلان اصغر کیانی ایڈووکیٹ، صحافی کبیر احمد جنجوعہ، مرزا عاصم نبیل،مرزا محمد عامر،حافظ محمد ذوالفقار، ھافظ صغیر احمد، راجہ عبد الوہاب، راجہ طیب جہانگیر سمیت دیگر بڑھی تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات نے ان کومبارکباد پیش کی ہے،پریس کلب کہوٹہ کے ممبران ارسلان کیانی اور کبیر جنجوعہ نے دی بینک آف پنجاب کہوٹہ برانچ کے منیجر دانش خان خٹک کو عمرئے کی ادائیگی پر ان کے آفس جا کر مبارکباد پیش کی، دانش خان خٹک نے ممبران پریس کلب کہوٹہ ارسلان کیانی اور کبیر جنجوعہ کا شکریہ ادا کیا