DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Sardar Munib Saduzai joined the PML-N along with his entire panel and announced the full support of Raja Osama Sarwar and Raja Sagheer Ahmed.

یوسی ہوتھلہ کی سیاست میں تبدیلی، سردار منیب سدوزئی سینکڑوں افراد پر مشتمل اپنے پورے پینل سمیت ن لیگ میں شامل، راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد کی بھرپور حمائت کا اعلان

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1فروری2024)
یوسی ہوتھلہ کی سیاست میں تبدیلی، “شہزادہ پوٹھوہار”سردار منیب سدوزئی سینکڑوں افراد پر مشتمل اپنے پورے پینل سمیت ن لیگ میں شامل، راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد کی بھرپور حمائت کا اعلان،حلقے کی سیاست یکسر تبدیل ہو گئی،تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے نامز د امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے اکاون راجہ اسامہ سرور، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد،معروف سیاسی وکاروباری شخصیت چوہدری وسیم، راجہ یاسر نے ڈی ایچ اے فائیو میں “شہزادہ پوٹھوہار”سردار منیب سدوزئی کو ن لیگ میں شمولیت کے لیے دعوت دی جس پرانہوں نے مظاہر شاہ،چوہدری ریاض، حوالدار عدالت، چوہدری مان، راجہ سفیر عرف شیرو،چوہدری ندیم،راجہ اظہر، راجہ نثار، راجہ خضر، چوہدری ناصر،ممبر خالد، راجہ عاصم، راجہ عمران، حاجی سعید، راجہ تصور، راجہ زہب خالد، بھٹی جاوید، راجہ یاصم، عبدالرحمن،راجہ ندیم احمد سمیت اپنے سینکڑوں افراد پر مشتمل اپنے گروپ سے باہمی مشاورت کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا گذشتہ روز راجہ اسامہ سرور اور راجہ صغیر احمد نے ان کے آفس میں جاکر ان سے ملاقات کی اور ان کو پارٹی پرچم ڈال کر ن لیگ میں خوش آمدید کہا، سردار منیب سدوزئی نے کہا کہ انشاء اللہ یوسی ہوتھلہ سے ن لیگ بھاری اکثریت کا میاب ہو گئی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 1 February 2024)
Change in the politics of UC Hothla, Sardar Munib Saduzai joined the PML-N along with his entire panel consisting of hundreds of people, and announced the full support of Raja Osama Sarwar and Raja Sagheer Ahmed, the politics of the constituency has completely changed. According to PML-N nominated candidate for National Assembly Constituency NA51 Raja Osama Sarwar, Candidate for Provincial Assembly Punjab Constituency PP7 Raja Sagheer Ahmad, well-known political and business personality Chaudhry Waseem, Raja Yasir in DHA Five “Prince Pothohar”. “Sardar Munib Saduzai was invited to join the PML-N, on which he invited Mazar Shah, Chaudhry Riaz, Havaldar Adalat, Chaudhry Mann, Raja Safir alias Shiro, Chaudhry Nadeem, Raja Azhar, Raja Nisar, Raja Khizar, Chaudhry Nasir, , Raja Asim, Raja Imran, Haji Saeed, Raja Fanwat, Raja Zahab Khalid, Bhatti Javed, Raja Yasim, Abdul Rehman, Raja Nadeem Ahmed, including hundreds of people, announced in joining the Muslim League after mutual consultation. Today, Raja Osama Sarwar and Raja Sagheer Ahmed went to his office met him, and welcomed him to the PML-N by hoisting the party flag.

تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی آصف ربانی قریشی کو کامیاب اور تاریخی جلسہ منعقد کروانے پر مبارکباد

Tehsil President Pakistan People’s Party Asif Rabbani Qureshi congratulated for organizing a successful and historic meeting

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1فروری2024)
تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی آصف ربانی قریشی کو کامیاب اور تاریخی جلسہ منعقد کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں آصف ربانی قریشی کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا پاکستان پیپلزپارٹی کو کہوٹہ میں مضبوط اور منظم کرنا ہو بڑے سیاسی اجتماع کرنے ہوں جانی مالی خدمات پیش کرنی ہوں آصف ربانی قریشی نے ہمیشہ صف اول میں رہتے بہترین کردار ادا کیا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدارا ڈاکٹر خورشید، مسعود بھٹی،چوہدری خالد و دیگر نے کیا انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا جلسہ کہوٹہ کی تاریخ کا بڑا جلسہ تھا جس کو کامیاب بنانے میں تحصیل صدر آصف ربانی قریشی قلیدی کردار ہے 8 فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی سب کو شکست دے گی انشااللہ کامیابی کی ہو گی۔

یوسی لہڑی کے علاقہ بند میں بڑھی تعداد میں معززین علاقہ نے محمود شوکت بھٹی اور راجہ ندیم احمد کی حمائت کا اعلان

In UC Lahri area, the dignitaries of the area announced their support for Mehmood Shaukat Bhatti and Raja Nadeem Ahmed in increased numbers

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،1فروری2024)
یوسی لہڑی کے علاقہ بند میں بڑھی تعداد میں معززین علاقہ نے محمود شوکت بھٹی اور راجہ ندیم احمد کی حمائت کا اعلان کر دیا،کارنر میٹنگ میں راجہ ندیم احمدکے بڑھے بھائی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سعید احمد نے خصوصی شرکت کی، کارنر میٹنگ میں پہنچنے پر اہلیان علاقہ نے راجہ سعید احمد، راجہ مناظر حسین اور راجہ عزیز کا پر تباک استقبال کیا تفصیل کے مطابق تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل لہڑی کی ڈھوک بند کے رہائشی ساجد محمود نے اپنی رہائش گاہ پرآزاد امیدواروں محمود شوکت بھٹی اور راجہ ندیم احمدکے اعزاز میں ایک بڑھی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں راجہ ندیم احمدکے بڑھے بھائی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ سعید احمدنے ہمراہ راجہ مناظر حسین اور راجہ عزیز کے شرکت کی اپنے خصوصی خطاب میں راجہ سعید احمد نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے اور اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ووٹ ضمیر کی آواز ہوتی ہے مگر جب ووٹ ڈالیں تو ایک بار یہ بات ضرور سوچیں کہ ہمارے ووٹ کا کون اہل ہے میرے چھوٹے بھائی راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کے منشور میں ایجوکیشن، صحت، سپورٹس سٹیڈیم اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا اداروں سے کرپشن کا خاتمہ تھانہ کچہری کلچر کا خاتمہ ہے کہوٹہ کے عوام 8 فروری کو گھڑیال نشان پر مہر لگا کر حقیقی خادم اور عوام دوست شخصیت راجہ ندیم احمد کو ووٹ دیں اور کامیاب کروائیں تا کہ حلقہ کی تقدیر بدلی جا سکے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button