روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی, 03 جنوری2024ء)—اولڈ کچہری میں آگ لگنے کے واقعہ میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا واقعہ مدعی کے بیان کے مطابق واقعہ اغواء اور قتل کا ہے، مقتول شہزاد کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج، پولیس نے دو نامزد ملزمان کو تحویل میں لے لیا، ملزمان میں مختیار اور اخلاق شامل ہیں ملزمان مختیار اور اخلاق مقتول شہزاد کو ساتھ لے کر گئے اور قتل کیا، مدعی مقدمہ واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، پولیس ملزمان سے تفتیش کر کے قتل کے محرکات کو سامنے لایا جائے گا،
Rawat (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 03 January 2024) – According to the statement of the plaintiff, the incident of the death of a person in the incident of fire in the Old Court is a case of kidnapping and murder, in the complaint of the brother of the deceased Shahzad. A case was registered in Civil Lines police station, the police took two named accused into custody, Mukhtiar and Akhlaq are among the accused.
روات پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار
Rawat police action, 02-member bike lifter gang arrested
کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی, 03 جنوری2024ء)—روات پولیس کی کاروائی،02 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ08 موٹرسائیکل برآمد کر لیئے گئے گرفتار ملزمان کی شناخت نعیم اور ناظم کے نام سے ہوئی ہے ملزم نعیم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔