DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: The work of carpet construction and expansion of Kallar Syedan Dhuanglli Road is going on rapidly

کلرسیداں دانگلی روڈ کی کارپٹ تعمیر و توسیع کا کام تیزی سے جاری

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,27،دسمبر,2023)—کلرسیداں دانگلی روڈ کی کارپٹ تعمیر و توسیع کا کام تیزی سے جاری ہے ائندہ چند ایام میں کلر سے چوآخالصہ پل تک کارپٹ کا کام مکمل کر لیا جائے گا جبکہ سڑک کے دوسرے پورشن میں بھی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی سے سرصوبہ شاہ تک بھی سڑک کی کارپٹ و توسیع کا کام جاری ہے۔سڑک کی تعمیر سے نہ صرف مقامی لوگ چالیس تیس برس کے بعد بہتر آمدورفت کی سہولت حاصل کر پائیں گے بلکہ چک سواری،اسلام گڑھ،پلاک،ناڑ،گل پور،ڈڈیال سے راولپنڈی اسلام آباد سفر کرنے والے ہزاروں مسافروں کو بھی تکلیف دہ سفری صوبتوں سے نجات ملے گی۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے خاتمے کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے اس وقت کے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو کلرسیداں دھانگلی روڈ کو پنجاب کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کے لیئے خط تحریر کیا تھا حمزہ شہباز کے مختصر دور حکومت میں اس سڑک کے لیے ایک ارب ستاون کروڑ کی خطیر رقم صوبائی سالانہ بجٹ میں مختص کی گئی جس کے بعد حمزہ شہباز کی وزارت اعلی کے خاتمے کے بعد پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے اس منصوبے کو سردخانے میں ڈالنے کی بجائے اسے پی اینڈ ڈی میں حتمی منظوری کے لیئے بھیجا پھر اس وقت کے رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے اس کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھا تھا اس طرح اس شاہراہ کی تعمیر میں جہاں بنیادی کردار راجہ پرویز اشرف ہی کا ہے وہیں حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور اس کے ارکان اسمبلی صداقت عباسی،چوہدری جاوید کوثر،راجہ صغیر احمد کے ساتھ ساتھ کرنل شبیر اعوان کے کردار سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com, December 27, 2023) — The rapid pace of construction and expansion work on Dhuangalli Road in Kallar Syedan continues, with completion expected in the next few days from Kallar Syedan to Choa Khalsa Bridge. Simultaneously, the construction and expansion work on the road, extending from Shah Khaki Patroling Post to Sir sooba shah, is also in progress.

The road’s reconstruction not only promises improved accessibility for local residents after four decades but also brings relief to thousands of travelers commuting from Chaksawari, Islam Garh, Plak, Nar, Galpur, and Dadyal to Rawalpindi-Islamabad. Remember that after the end of the PTI government, Speaker of the National Assembly Raja Pervez Ashraf had written a letter to the then Chief Minister of Punjab, Hamza Shahbaz, to include Dhuangalli Road in Punjab’s annual development program.

During Hamza Shahbaz’s brief tenure in the government, a substantial amount of one billion rupees was allocated in the provincial annual budget for this road. After the end of Hamza Shahbaz’s tenure as Chief Minister, instead of shelving the project in the cold storage, the PTI provincial government, led by Sadaqat Ali Abbasi, not only gave it formal approval in the Planning and Development Department but also sent it for final approval in the Public and Private Partnership Authority.

At that time, National Assembly member Sadaqat Ali Abbasi had laid the foundation stone with formal procedures. While Raja Pervez Ashraf’s fundamental role is in the construction of the road, the contributions of Hamza Shahbaz and the PTI provincial government, along with its members, Sadaqat Ali Abbasi, Chaudhry Javed Kosar, Raja Saghir Ahmed, and Colonel Shabir Awan, cannot be denied.

محکمہ مال کے گرداور چوہدری عبدالقدوس کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

The mother of Ch Abdul qadoos passed away in Dhok Baba Baland

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,27،دسمبر,2023)—-محکمہ مال کے گرداور چوہدری عبدالقدوس کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں نمازجنازہ چوآخالصہ کے قریب ڈھوک بلندیاں میں ادا کی گئی۔ جس میں سابق ارکان اسمبلی محمود شوکت بھٹی،راجہ صغیر احمد کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ نیازی، تحصیلدار عامر محمود بھٹی،سلیم رضا،چوہدری محمد اشفاق،راجہ ندیم احمد، مولانا احسان اللہ چکیالوی،سید راحت علی شاہ،یاسر بشیر راجہ ایڈووکیٹ،راجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ،چوہدری جابر عباس،شبیر بھٹی،جمیل وارثی،چوہدری جمیل اختر،حاجی عنصر،صوفی بشیر خان،الحاج غلام ظہیر،الحاج اسلم بانی،چوہدری تنویر،بابر مصطفی، راجہ خالد، چوہدری سلیم،راجہ عنصر،یاسر بشیر راجہ،جاوید چشتی ایڈووکیٹ،نعمان بھٹی ایڈووکیٹ،حاجی اخلاق حسین، راجہ ظفر محمود،زین العابدین عباس،چوہدری توقیراسلم،نصیر اختر بھٹی،شیخ حسن سرائیکی، چوہدری امتیاز حسین،کرنل خورشید اکبر،شہزاد مالک مغل،راجہ محمد ثقلین،ڈاکٹر لاڈلے حسن،قاضی سہیل افتخار،راجہ نعمان ظفر،راجہ نوید،چوہدری تصور حسین،نمبردار فرحت عباس،غلام شبیر،وقاص گجر، محمد ظہیر،محمد نعیم،قاسم رضا،فیضان جاویدو دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button