DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com
Gujar Khan: “Punjab Government Allocates Four Billion Rupees (PKR) for Gujar Khan Campus of Punjab University in Pothwar Region”
حکومت پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان کے لئے چار ارب روپے (ایچ ای سی ) کو جاری کر دئے
گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,07،دسمبر,2023)—حکومت پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان کیلئے 800 کنال زمین کی منظوری دے دیاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بہت جلد پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان کا سنگ بنیاد رکھیں گے؛سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان کے قیام کے لیے 800 کنال زمین کی منظوری پر گوجر خان کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ۔پنجاب یونیورسٹی پوٹھوار کیمپس گوجر خان کا یہ منصوبہ 3 سال کی مدت میں مکمل ہو گا۔۔اس ضمن میں 4 ارب روپے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو جاری کر دیے گے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان کا قیام میرا دیرینہ خواب تھا جو اب پورا ہونے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی کے قیام سے گوجر خان سمیت خطہ پوٹھوار اور ملحقہ اضلاع کے نوجوان طلباء وطالبات کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گا۔ یونیورسٹی کے قیام سے گوجر خان اور ملحقہ اضلاع میں تعلیم کے شعبے میں نوجوانوں کو گھر کی دہلیز پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے خطہ پوٹھوار سمیت دیگر ملحقہ اضلاع اور آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو اعلی تعلیم حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔اس منصوبے کا قیام اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور خطے کے نوجوان نسل کی ترقی کے لیے ان کی گہری دلچسپی کا عملی ثبوت ہے۔
Gujar Khan (Pothwar.com, December 7, 2023) — The Punjab Government has granted approval for 800 kanals of land for the establishment of a Punjab University campus in Gujar Khan. Speaker of the National Assembly, Raja Parvez Ashraf, announced that the foundation stone for Punjab University’s Gujar Khan campus would be laid soon. He congratulated the people of Gujar Khan on the approval of 800 kanals for this educational project.
Speaker Raja Parvez Ashraf mentioned that the construction of Punjab University’s Gujar Khan campus is expected to be completed within three years. Furthermore, a budget of four billion rupees will be allocated to the Higher Education Commission (HEC) for the project.
Expressing his delight, Speaker Raja Parvez Ashraf stated that the establishment of the university campus was a long-cherished dream now turning into reality. He emphasized that the creation of this campus would address the longstanding issue of providing higher education opportunities to the youth in Gujar Khan and the surrounding areas.
The Speaker highlighted the significance of the project, stating that it would not only benefit the youth of Gujar Khan but also provide opportunities for students in adjacent areas, including Pothwar and Azad Kashmir. He expressed his deep commitment to promoting higher education and fostering the development of the younger generation in the region.
The initiation of this project stands as a practical demonstration of Speaker Raja Parvez Ashraf’s dedication to the advancement of higher education and the progress of the youth in the region.
Raja Waseem Ahmed appointed Nambardar of Changa Bangyal
راجہ وسیم احمد چنگا بنگیال کا نمبردار مقرر
گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,07،دسمبر,2023)—راجہ وسیم احمد کو چنگا بنگیال ,تحصیل گوجرخان کا نمبردار مقرر کر دیا گیا ہے،مقامی چنگا بنگیال کی جانب سے انہیں ان کے نئے عہدے پر مبارکباد دی گئی۔