DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta police action, The accused who shot and killed his own wife was arrested
-کہوٹہ پولیس کی کاروائی،05 روز قبل اپنی ہی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،,09,نومبر2023)—کہوٹہ پولیس کی کاروائی،05 روز قبل اپنی ہی اہلیہ کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم ریحان نے گھریلو چپقلش پر فائرنگ کر کے اپنی اہلیہ شبانہ بی بی کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ تھانہ کہوٹہ میں درج کیا گیا تھا،کہوٹہ پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،ایس پی صدر کی کہوٹہ پولیس کو ملزم کی گرفتاری پر شاباش،گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی، ایس پی صدرسنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 9, 2023) – In a swift operation by Kahuta Police, the prime suspect in the murder of his own wife by opening fire on her just five days ago has been apprehended. The accused, Rehan, had fatally shot his wife in a domestic dispute in a shocking incident. The case was registered at the Kahuta Police Station.
Kohat Police, with the assistance of Human Intelligence, managed to track down and capture the suspect, who had gone into hiding following the gruesome act. The SP Kahuta extended his commendations to the police force for the successful apprehension of the suspect, emphasizing that the arrest would lead to justice being served. The detained suspect will face legal action with concrete evidence, and justice will be duly served.
SP Mohammad Nabeel Khokhar stressed the importance of apprehending individuals involved in heinous cases as being crucial in ensuring justice for the affected parties. Relatives of the victims will find solace in the provision of justice through due legal process.
قیمتی کمرشل جائیدادوں پر ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن
Operation against illegal occupants of valuable commercial properties
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9نومبر2023)
ڈپٹی کمشنر متروکہ وقف املاک بورڈ آصف خان کا FIA،پنجاب پولیس اور محکمہ مال کہوٹہ کے ہمراہ کہوٹہ شہر میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی قیمتی کمرشل جائیدادوں پر ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن،متعدد دوکانیں سیل کر دی گئیں ایف آئی اے حکام نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے مقدمہ زیر التواء 0014/Sue Moto 01 میں واضح احکامات کے تناظر میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کو مورخہ 16-11-2021 کے فیصلہ میں احکامات جاری کیے کہ متروکہ وقف جائیدادوں پر ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کیا جائے اور متروکہ وقف املاک جائیدادوں کو واگذار کروایا جائے اس تناظر میں کہوٹہ میں متروکہ وقف املاک کی کمرشل اراضی پر ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن کیا گیا اور درجنوں دکانیں واگذار کروا کر سیل کر دی گئیں آپریشن میں ڈپٹی کمشنر متروکہ وقف املاک بورڈ، آصف خان، ایف آئی اے اسلام آباد سے محمد وسیم، نے اپنے عملہ کے ہمراہ تھانہ کہوٹہ کی معاونت میں آپریشن کیا اور متروکہ وقف املاک بورڈ کی جائیدادیں واگذار کروائیں۔
اسسٹنٹ کمشنر نے کسانوں پر محکمہ وائلڈ لائف کی طر ف سے کیے گے چلان کا مسلہ حل کر نے کا یقین،دیلایا
The assistant commissioner assured the farmers that the wildlife department would solve the problem