DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Despite the Announcement of Election Dates, Political Activities Continue in NA-51 and PP-7 are slow

الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے لے باوجودحلقہ این اے 51 اور پی پی سیون میں سیاسی سرگرمیاں ماند

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7نومبر2023)
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے لے باوجودحلقہ این اے 51 اور پی پی سیون میں سیاسی سرگرمیاں ماند نہ امیدواروں کا اعلان نہ متوقع امیدواران کے الیکشن مہم میں گہما گہمی مسلم لیگ نون کے ورکر اور کارکن بھی تذبدت کا شکار سابق وزیراعظم پاکستان شاید خاقان عباسی کی طرف سے الیکشن نہ لڑنے اعلی قیادت سے رابطے کم کرنے کی وجہ سے حلقے کی سیاسی صورتحال ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ائندہ الیکشن میں شاید خاقان عباسی پارٹی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے یا ازاد عوام جاننا چاہتے ہیں جبکہ چیئرمین پاکستان مسلم لیگ نون راجہ محمد ظفر الحق کے صاحبزادے راجہ محمد علی سمیت مری کوٹلی ستیاں سے بھی کئی امیدوار سامنے ا سکتے ہیں سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد اور شاید خاقان عباسی اکٹھے رہیں گے یا الگ مسلم لیگ نون میں کسی دوسری پارٹی سے بھی امیدوار ا سکتا ہے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی الیکشن میں حصہ نہ لیں یا آزاد لڑیں تو مسلم لیگی کارکنوں سے کسی کو نامزد کیا جائے گا صداقت عباسی الیکشن لڑیں گے یا جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہوں گے راجہ محمد علی کو ایم پی اے کا ٹکٹ دیا جائے گا یا ایم این اے کا تمام چیزیں ابھی کھل کر سامنے نہیں اس سکی اسی طرح کرنل شبیر اعوان، کرنل سعید جنجوعہ ا اور راجہ طارق محمود مرتضی کا بھی مستقبل کیا ہو گا عوام اس کے انتظار میں ہیں شاہد خاقان عباسی کی پی ٹی ائی کے حوالے سے نرم پالیسی پر آزاد اصلیت میں ہو سکتا ہے پی ٹی ائی کی ووٹ سے بھی مل سکتی ہے اور ساتھ مسلم لیگی کارکنوں ورکروں کی محنت سے دانوں اطراف سے ووٹیں ملیں تمام امیدواران کو اب کھل کر سامنے انا چاہیے تھا کہ ووٹر اور عوام بھی فیصلہ کر سکیں۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 7 November 2023)
Despite the announcement of the date of the election, there was no political activity in the NA-51 and PP-7 constituencies, neither the announcement of the candidates nor the announcement of the expected candidates. The political situation of the constituency is not yet clear due to the lack of communication with the top leadership about not contesting the election from the party. In the next election, maybe Khaqan Abbasi will contest the election on the ticket of Azad Awam, while the Chairman of Pakistan Muslim League N Raja Muhammad Zaffar ul Haq’s son, Raja Mohammad Ali, may also field several candidates from Murree Kotli Sattian. Ex-MPA Raja Sagheer Ahmed and Khaqan Abbasi may stay together or maybe a candidate from another party in the Muslim League-N, If Shahid Khaqan Abbasi does not participate in the election or if he contests independently, someone from the Muslim League workers will be nominated. Sadaqat Abbasi will contest the election or join Jahangir Tareen’s party. All the things about NA have not been revealed yet. Similarly, what will be the future of Colonel Shabbir Awan, Colonel Saeed Janjua and Raja Tariq Mehmood Murtaza. People are waiting for it. On the policy, it can be independent, it can also be obtained from the vote of PTI, and with the hard work of the Muslim League workers, the votes were obtained from all sides.

طاہر محمود قریشی کو سیکرٹری صنعت لیبرکامرس تعینات

Tahir Mehmood Qureshi has been appointed Secretary Industry Labor Commerce

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،7نومبر2023)
کہوٹہ کی معروف لیگی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے کزن محکمہ پولیس ریاست آزاد کشمیرکے فرض شناس آفیسر ایڈیشنل آئی جی طاہر محمود قریشی کو سیکرٹری صنعت لیبرکامرس تعینات،دوستوں عزیزوں کی طرف سے دلی مبارکباد،مزید کامیابی کے لیے دعا، تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کہوٹہ ایم سی کے صدر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوا ر برائے MPAحلقہ پی پی سیون کے کزن اور آزاد ریاست جموں و کشمیر محکمہ پولیس کے فرض شناس،دیانتدار،ایماندار آفیسر ایڈیشنل آئی جی طاہر محمود قریشی کو سیکرٹری صنعت لیبرکامرس تعینات کر دیا گیا،ڈاکٹر محمد عارف قریشی نے الیکٹرونک، پرنٹ وسوشل میڈیا کے نمائندوں سے ذریعے طاہر محمود قریشی کو دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ایڈیشنل آئی جی محکمہ پولیس آزاد کشمیر طاہر محمود قریشی کا سیکرٹری صنعت لیبرکامرس تعینات کرنا ایک خوش آئند فیصلہ ہے ہم طاہر محمو د قریشی کو مبارکبا د پیش کرتے ہیں وہ ایک نیک، ملنسار، خوشگفتار،دیانتدار،ایماندار آفیسرہیں ان کی بطور سیکرٹری صنعت لیبرکامرس تعینات ہونا جہاں خاندان عزیز و اقارب اور دوستوں کے لیے خوشی کا مقام ہے وہاں پر ہی یہ علاقے کے لیے بھی بہت خوشی کا مقام ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button