کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید ستی,20،ستمبر,2023)—دنیا کے عظیم صوفی بزرگ ،صوفی با صفا حضرت قبلہ پیر صوبیدار مسنجف علی سرکار رحمۃ اللہ علیہ کے 19 ویں سالانہ ختم پاک کی تقریب کا انعقاد ،عاشقان مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مریدین و عقیدت مندوں کی دنیا بھر سے ایک بڑے جم غفیر کی شرکت ،سالانہ ختم پاک کی تقریب دربار عالیہ بلاوڑ ہ شریف میں انعقاد پزید ہو ئی جس کی صدارت، بانی وسپہ سالار عقیدہ تاجدار ختم نبوت، قلندر دوراں صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے کی۔ تقریب میں، نامور علمائے دین عالمی شہرت یافتہ ثناء خوان مصطفی صلی اللہ وعلیہ وسلم دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کے خادمین، عقیدت مندوں ، زائرین اور مریدین نےبھی شرکت کی۔ علماے دین اور نعت خواں حضرات کے نزرانہ عقیدت پیش کرنے پر، تاجدارختم نبوت زندہ باد کے وہ نعرے بلند ہوئے سنئیٹر میاں عتیق ، جزل سیکرٹری سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری یاسین سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہیں لاکھوں کی تعداد میں زائرین و عقیدت مندان کے لیے لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا شرکاء جن میں دنیا بھر سے با لخصوص یو کے دبئی ،کینیڈاسکاٹ لینڈ ،کے علاؤہ ملک کے تمام شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین عقیدت مندوں و عاشقان مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے شرکت کی دربا ر عالیہ بلاوڑ ہ کے خادمین کی ایک بڑی تعداد شرکا ء مختلف ڈیوٹیوں پر فرائض انجام دینے کے لیے معمور تھے سیکورٹی لنگر اور دیگر زبردست انتظامات کیے گئے بلاوڑہ شریف کے درو دیوار درودو سلام زکر پاک اور تاجدار ختم کے نعروں سے گونج رہے تھے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے اپنے خصوصی خطاب میں فرمایا کہ پیر طریقت پیر صوبیدار مسنجف علی سرکار رحمۃ اللہ علیہ نے جس طرح اللہ تعالیٰ کو راضی کیا یہی وجہ ہے کہ آج انکے مزار اقدس سے فیض کا اتنا بڑا سلسلہ جا ری و ساری ہے انہوں نے کہا کہ میری زندگی کے دو ہی مقصد ہیں ایک تاجدار ختم نبوت و عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرنا اور دوسرا مخلوق خدا کی خدمت کرنا ہم صحابہ کرام اور اہل بیت کے وفادار ہیں میرے خلاف جو بھی بات کرے کوئی بات نہیں لیکن ختم نبوت کے خلاف اگر کوئی بات کریگا تو ہم اس پرکسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کرینگے ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے جان چلی جا ے گا مگر ختم نبوت پر آنچ نہیں آ نے دیں گے تاجدار ختم نبوت پر ایمان کے بغیر کوئی بھی پہچان بے کار ہے اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم و مہربانی حضور تاجدار ختم نبوت کے خاص کرم سے ہی ڈیڑھ سوس سالہ تاریخ میں کنیڈا ٹورینٹو کی سرزمین پر تاجدارِ ختم نبوت کا نفر نس کا انعقاد کر کے ختم نبوت کے نعروں کو بلند کیا ۔
Kotli Satian (Pothwar.com, Naveed Satti, 20, September 2023) – The 19th annual Khatam Pak ceremony of the great Sufi saint of the world, Pir Subidar Masanjaf Ali Sarkar, was held by Ashqan Mustafa. With the participation of a large congregation of devotees from all over the world, the annual Khatm Pak ceremony was held at the Darbar Aliya Balawara Sharif, which was presided over by Sahibzada Haq. Khatib Hussain Ali Badshah Sarkar.
عالم دین مولانا غلام مرتضیٰ صابری کے والد صوفی منظور حسین وفات پا گئے
Sufi Manzoor Hussain, father of religious scholar Maulana Ghulam Murtaza Sabri, passed away
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،20ستمبر2023) نوجوان عالم دین مولانا غلام مرتضیٰ صابری کے والد محترم صوفی منظور حسین علیہ رحمۃوفات پا گئے،نمازے جنازہ میں تحصیل بھر سے علمائے دین، حفاظ کرام، سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات نے بڑھی تعداد میں شرکت کی ان کی نمازے جنازہ کھڈیوٹ کے مقام پر ادا کیا گیا نمازے جنازہ سجادہ نشین دربا رعالیہ منیند شریف صاحبزادہ ساہیں زاہد محبوب صابری نے پڑھائی جبکہ نماز ے جنازہ میں پیر سید جابر حسین شاہ، پیر سید یعقوب شاہ، علامہ پیرکاظم کاظمی، پیر سید ضمیر شاہ،پیر سید مناظر حسین شاہ،ناظم اعلیٰ جماعت اہلیسنت تحصیل کہوٹہ علامہ محمدافضل رضوی،صدر جماعت اہلیسنت تحصیل کہوٹہ علامہ ادریس ہاشمی،علامہ پروفیسر عبد الصبور سیفی،علامہ ڈاکٹر آصف القادری، پیر عبد المجید نقشبندی،قاری واصف نعیمی،علامہ صغیر قادری،علامہ فخر عباس،علامہ حافظ تاج بگہاروی،علامہ عبدالجبار،علامہ حامد نواز، علامہ ذکیر صابری،دربار عالیہ بکھر شریف کے خلیفہ مسعودعباسی،مفتی اقبال شاھد،علامہ ظہور نقیبی،علامہ غلام حسین قادری،علامہ دانش، علامہ اکرام اللّہ،علامہ ضیاء الحسنین، علامہ حسن عباس، چشتی حافظ منظور، علامہ طلعت محمود صابری، علامہ ظہیر احمد نقشبندی،حافظ قمر رضاء چشتی،فرزندہ کہوٹہ راجہ طارق عظیم،چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، کونسلر راجہ محمد علی،حاجی شاہ روز ستی،صحافی کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں علماء ومشائخ اور کثیر تعداد میں سیاسی مذہبی سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔