DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Haji Asad Satti (Islamabad Police) transferred home from hospital after successful operation

حاجی اسد ستی (اسلام آباد پولیس)کمر کے آپریشن کے بعدہسپتال سے گھر منتقل

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18مئی2023)
حاجی اسد ستی (اسلام آباد پولیس)کمر کے آپریشن کے بعدہسپتال سے گھر منتقل،نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت عمار عربی ستی نے گھر جاکر عیادت کی،تفصیل کے مطابق یونین کونسل ہوتھلہ کے گاؤں کلیال کے رہائشی حاجی اسد ستی (اسلام آباد پولیس)جنہیں کمر کا مرض لاحق ہو گیا تھا گذشتہ دنوں ان کے کمر کا آپریشن ہواجہاں وہ ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل کیا ہو گے گذشتہ روز قبل پی ٹی آ ئی سویزر لینڈ کی سیاسی وسماجی شخصیت راجہ انتخاب عربی المعروف انتی راجہ کے چھوٹے بھائی نوجوان سیاسی شخصیت عمار عربی ستی، چوہدری لیاقت آف ترلائی نے گھر جاکر حاجی اسد ستی (اسلام آباد پولیس)کی عیادت کی اور ان کو جلد مکمل صحت یابی کی دعا دی۔

Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 18 May 2023)
Haji Asad Satti (Islamabad Police) was transferred home from the hospital after a back operation, Young political and social figure Ammar Arabi Satti visited him, according to the details, Haji Asad Satti (Islamabad Police), a resident of Kalial village of Union Council Hothla, who had a back operation in the last few days. After staying in the hospital, he was transferred home. Amar Arabi Satti, Chaudhry Liaqat of Tarlai visited Haji Asad Satti visited him at his home, and prayed for his speedy recovery.

پریس کلب کہوٹہ رجسٹرڈ کے زیراہتمام 9 مئی کے ہونے والے واقعات کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

Under the auspices of the Press Club Kahuta registered, an emergency meeting was called in connection with the events of May 9 to express solidarity with the Pakistan Army

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18مئی2023)
پریس کلب کہوٹہ رجسٹرڈ کے زیراہتمام 9 مئی کے ہونے والے واقعات کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب کہوٹہ رجسٹرڈ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کی زیر صدارت اجلاس طلب کیا گیا جس میں پریس کلب کہوٹہ کے عہدیداران و ممبران نے بھرپور شرکت کی ہنگامی اجلاس میں 9 مئی کے ہونے والے واقعات کی نے بھرپور الفاظ میں مذمت کی اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اس موقع پر صدر پریس کلب کہوٹہ رجسٹرڈ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ نے پاک فوج اور ملکی املاک پر حملے کرنے اور نقصان پہنچانے والوں کے خلاف اعلی حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ ان لوگوں کو گرفتار کر کے قرار واقعہ سزا دیخ جاے تاکہ کل کوئی اور شرپسند تنظیم یا گروہ ایسے کرنے پر ہزار بار سوچے ملکی ساکھ اور فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے ملک کے ساتھ مخلص نہیں پریس کلب کہوٹہ رجسڑڈ نے اپنے ریاست اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں یہ ملک ہمارا ہے یہ فوج ہماری ہے ہم فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گے۔افواج پاکستان کے صبر و تحمل کو سلام پیش کرتے ہیں اس موقع پر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گے جبکہ ملک پاکستان کے استحکام و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تعزیت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،18مئی2023)
طاھر عباس جنجوعہ کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت، کلرسیداں ڈھوک حاجی الہ دتہ والے طاھر عباس جنجوعہ کی دختر حاجی مہربان خان جنجوعہ کی نواسی اور حلقہ پی پی۔7 کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد عتیق جنجوعہ کی بھانجی کی وفات پر راجہ محمد بشیر جنجوعہ،ناصر علی جنجوعہ تحصیل کوآرڈینیٹر کہوٹہ، مبشر جنجوعہ تحصیل کوآرڈینیٹر کلرسیداں، ایڈووکیٹ حنظلہ بشیر جنجوعہ، عمر فاروق جنجوعہ آف ھنیسر،انجم نثار جنجوعہ آف نلہ مسلماناں،عتیق جنجوعہ آف نارہ اور ابجد ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران و اراکین نے اظہار تعزیت کی ھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button