مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،14مئی2023) اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ تاریخ سنہری حروف سے لکھا جائے گافیصلہ ملک کی عوام کے دلوں کی ترجمانی ہے عمران خان کی رہائی نے آئین کی حقیقی بالادستی کی بنیاد رکھ دی ہے حکمرانوں کی پی ٹی آئی کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوئی ہے وقت نے ثابت کردیا ہے کہ عمران خان قوم کے حقیقی ہیرو ہیں ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ کے صدر راجہ وحید احمد خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ وفاق کی علامت قومی لیڈر عمران خان کو عوام کے حقوق اور آئین و قانون کی بالا دستی کی جنگ لڑنے کی وجہ سے دیوار سے لگانے کی بلا تعطل کوششیں جاری ہیں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کو بے بنیاد کیسوں میں ملوث کر کے گرفتار کرنا افسوس کن ہے ملک کی ایک بڑھی سیاسی جماعت کے قائد کے ساتھ اس اقدام سے دکھ ہوا ہے ملک لوٹنے والوں کی سرپرستی اور غریب عوام کے حقوق کے لئے جدو جہد کرنے والوں پر ظلم کی انتہا کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ گذشتہ روزاسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ملک کی عوام کے دلوں کی ترجمانی ہے عمران خان کی رہائی نے آئین کی حقیقی بالادستی کی بنیاد رکھ دی ہے۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, 14 May 2023) The decision of the Islamabad High Court will be written in golden letters in history. The decision is the interpretation of the hearts of the people of the country. The release of Imran Khan has laid the foundation for the true supremacy of the Constitution. It has been said that Imran Khan is the real hero of the nation. These views were expressed by Pakistan Tehreek-e-Insaf Tehsil Kahuta President Raja Waheed Ahmad Khan while talking to media representatives. Uninterrupted attempts are being made to wall him up due to the fight for the supremacy of law. He said that the decision of the Islamabad High Court yesterday is an expression of the hearts of the people of the country and the release of Imran Khan, has laid the foundation of the true supremacy of the Constitution.