DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: “Former Prime Minister Imran Khan’s Arrest Sparks Severe Condemnation”

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12مئی2023)
پی ٹی آئی تحصیل کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سردار مظہر اقبال نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو بے بنیاد کیسوں میں ملوث کر کے گرفتار کرنا افسوس کن ہے ملک کی ایک بڑھی سیاسی جماعت کے قائد کے ساتھ اس اقدام سے دکھ ہوا ہے، آئین و قانون شکن امپورٹڈ حکومت کے سہولت کاروں نے ملک کو ایک دفعہ پھر انارکی اور بد امنی کی طرف دھکیل دیاہے انہوں نے کہا کہ ملک لوٹنے والوں کی سرپرستی اور غریب عوام کے حقوق کے لئے جدو جہد کرنے والوں پر ظلم کی انتہا کی جارہی ہے، یہ کسی بھی محب وطن پاکستانی کو قبول نہیں اعلیٰ عدالتوں کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کوجس طریقے سے گرفتار کیا ہے جس پر پاکستان کے عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے کیونکہ عوامی لیڈر کے ساتھ اس قسم کا سلوک کسی بھی معاشرے میں قابل قبول نہیں ہو سکتا ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ قانون اور آئین کی پاسداری کی ہے اور وہ عدالتوں میں پیش ہو کر قانون کے مطابق اپنا دفاع کرنے کا حق استعمال کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

Mator, Kahuta (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua, May 12, 2023) – Sardar Mazhar Iqbal, a prominent political and social figure of the PTI Tehsil Kahuta, has strongly condemned the arrest of former Prime Minister Imran Khan. He said that it is regrettable to arrest a former prime minister on baseless charges, and the move has caused great distress to the leader of a large political party in the country. The imported and lawless government facilitators have once again pushed the country towards anarchy and insecurity. He said that it is the height of injustice to victimize those who work hard for the rights of the poor people while giving the reins of power to looters. This is unacceptable to any patriotic Pakistani, and the higher courts should take immediate notice of it. He further said that the way Imran Khan has been arrested has caused great concern among the people of Pakistan, as such treatment of a public leader is unacceptable in any society. He added that Imran Khan has always been a protector of law and constitution, and he believes in defending himself according to the law by appearing before the courts.

نمبردار ملک فدا اعوان کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد

Numberdar Malik Fida Awan has received congratulations on performing Umrah

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،12مئی2023)
سردار منیب سدوزئی کی طرف سے نمبردار ملک فدا اعوان کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد،معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک فدا اعوان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ بدستور جاری گذشتہ روز نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت ”شہزادہ پوٹھوہار”سردار منیب سدوزئی نے معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبردار ملک فدا اعوان کی رہائش گاہ بھون اعوان جا کر ان سے ملاقات کی اور ان کو عمرئے کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی، نمبردار ملک فدا اعوان نے اپنے معزز مہمان ”شہزادہ پوٹھوہار”سردار منیب سدوزئی کو مدینے پاک کی کھجوریں اور آب زم زم پیش کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button