Dadyal; Famous case once again restored
ڈڈیال کا مشہور مقدمہ سرکار بذریعہ تحصیلدار بنام چئیرمین انجمن صدائے حق بحال ہو گیا
ڈڈیال کی مشہور سماجی تنظیم انجمن ندائے حق کے درجنوں عہدیداروں کے سروں پر تلوار لٹکنے لگی ڈڈیال کا مشہور مقدمہ سرکار بذریعہ تحصیلدار بنام چئیرمین انجمن صدائے حق بحال ہو گیا انجمن ندائے حق خلاف ہونے والی ایف آئی آر بحکم عدالت بحال نامزد ملزمان کے خلاف انکوائری و کارروائی کا حکم صاور تفصیلات کے مطابق گذشتہ عرصہ میں حاضر سروس تصیلدار ڈڈیال وحید اسلم سلہریا کے آفس میں چیئرمین انجمن ندائے خواجہ افتخار احمد صدیقی اپنے درجنوں ساتھیو ں سمیت دفتر میں دخل ہو کر سرکار میں نہ صرف مداخلت کی جبکہ تحصیلدارکو ہراساں کرنے کوشش کی جس بناء پر ایف آئی آر زیر نمبر 21/138/12 درج ہوئی مگر ندائے حق نے اپنے اثروسوخ سے اسے مکمل نہ ہونے دیا تھا اب عدالت مجاز سول جج نے چیف جسٹس کے حکم پر دوبارہ سماعت کی اور حکم صاور فرمایا کہ15 آیام کے اندر اندر انکوائری کر کے چالان ہیش کیا جائے جس پر فوری طور چیئرمین ندائے حق نے عبوری ضمانت کرائی ہے جبکہ باقی ملزمان کو بھی تفتیش کے مرحلہ گزرنا ہے یاد رہے گذشتہ سال اس بدنام زمانہ تنظیم کو کشمیر کونسل کے حکم پر ڈی سی میرپور اور سوشل ویلفیئر نے چھان بین کے بعد تنظیم کا ریکارڈ ضبط کرتے ہوئے دفاتر کو سیل کر کے اسے بین کر دیا تھا اب ایف آئی آر کی بحالی سے انجمن ندائے حق کے لیے مزید مشکلات کا سامنا تمام عہدیداروں کے سروں پر تلوار لٹکنے لگی
چوہدری محمد امین سابق تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزادکشمیر کے پھوپھی زاد بھائی اور پھوپھی کی وفات پر تعزیتی اجلاس
چوہدری محمد امین سابق تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزادکشمیر کے پھوپھی زاد بھائی اور پھوپھی کی وفات پر تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ اورنگزیب کنٹرولر ضلعی ایلیمنٹری بورڈ میرپور ہوا تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے راجہ اورنگزیب نے کہاکہ چوہدری محمد امین سابق تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزادکشمیر کی پھوپھی اور پھوپھی زاد بھائی اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے ماں بیٹے کی اچانک وفات سے ان کے خاندان اور علاقے کے عوام غم زدہ ہیں محمد ضیاء اقبال نے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم چوہدری محمد امین اور ان کے گھر والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں چوہدری محمد امین کے پھوپھی زاد بھائی ملنسار تھے ان کی وفات سے ہم ایک مخلص دوست سے محروم ہو گئے ہیں۔تقریب کے اختتام پر مرحومین کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔تعزیتی اجلاس میں (ر)صدر معلم سخاوت محمود غوری، آصف جرال، محمد ضیاء اقبال،تبارک حسین، غلام عباس،(ر) یونس خیالی،شیرزمان پی ای ٹی، زیارب حسین، محبت حسین، محمد اظہر شمیم، محمد عرفان، راجہ طارق محمود،افضال تعظیم، محمد عظیم، سید سکندرشاہ، سید سجاد شاہ، عدنان سلیمان،تعبیر شاہ،عرفان یوسف، احسان اللہ سمیت دیگر موجود تھے
تعزیت
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈا ٹ کوم)محکمہ برقیا ت سب ڈویژن چکسواری کے سب اسٹیشن فیض پورشریف کے سٹاف کاایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت چودھر ی احمدرضا لائن سپرنٹنڈنٹ منعقدہوا اجلاس میں سب اسٹیشن فیض پور شریف کے لائن مین چودھری فریداحمدکی والدہ محترمہ کے ا نتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاگیامرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی گئی اجلاس میں سب اسٹیشن فیض پورشریف کے سٹاف ممبران خواجہ ابرار الحق خواجہ محمدعتیق سیدکاظم شاہ چودھری محمدسلیمان مدثرحسین صدام شکیل راجہ عجائب ناصر اورچودھری ثاقب کرسوم نے شرکت کی
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈا ٹ کوم)حاجی چودھر ی محمدسوار خان سابق ممبرضلع کونسل میرپورثاقب مغل اورچودھر ی عاشق حسین عاشق سابق کونسلر نے محکمہ برقیا ت سب ڈویژن چکسواری کے سب اسٹیشن فیض پورشریف کے لائن مین چودھری فریداحمدکی والدہ محترمہ کے ا نتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈا ٹ کوم)آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکزی رہنماؤں حاجی اخلاق احمددانش اورچودھری اللہ دتہ بسمل نے گزشتہ روزسسرال چکسوار ی اورتنگ دیویونین کونسل فیض پورشریف جاکرسابق سٹاف آفیسر وزیراعظم آزادکشمیر محمودعلی چودھری کی خوشدامن صاحبہ اورمحکمہ برقیات سب ڈویژن کے سب اسٹیشن فیض پوررشریف کے لائن مین چودھری فریداحمدکی والدہ محترمہ کی وفات پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈا ٹ کوم)ڈپٹی کسٹوڈین چودھری محمدخلیق الزمان حاجی چودھر ی مقصوداحمدطاہرحاجی چودھری محمدسلیم چودھری منیراخترچودھری محمداعجاز حاجی چودھری منظور حسین چودھری محمداعظم کوٹھوی حاجی چودھر ی محبوب الرحمن انجم قائداساتذہ چودھر ی مہربان علی محمدقاسم آف محمود آبادچودھر ی غضنفراقبال منشی چودھر ی عبدالرشیدصدر چودھر ی بشارت حسین راجہ تفسیر احمدخان نے محکمہ برقیا ت سب ڈویژن چکسواری کے سب اسٹیشن فیض پورشریف کے لائن مین چودھری فریداحمدکی والدہ محترمہ کے ا نتقال پرملال پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا کی ہے