DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Supreme Court of Pakistan verdict regarding the election welcomed, Raja Tariq Mahmood Murtaza, PTI

سپریم کورٹ آف پاکستان کے الیکشن کے حوالے سے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں ,سینئر رہنماء پی ٹی آئی چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضی

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5مارچ2023)
سینئر رہنماء پی ٹی آئی چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے الیکشن کے حوالے سے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں حلقہ این اے ستاون اور پی پی سیون اور پی پی 6 سے سابق ایم این اے صداقت علی عباسی، میجر لطاسب ستی سمیت دیگر عہدیداروں کارکنان نے جیل بھرو تحریک کے لیے گرفتاری دیگر خان سے وفا کی انکو رہا کر دیا گیا جس پر انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پی ڈی ایم جتنا خان کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے کپتان اتنا ہی عوام میں مقبول ہو رہا ہے پاکستان کی واحد امید عمران خان ہیں عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں آٹے گھی کے لیئے دھکے کھا رہے ہیں ایمپویڈ حکومت کچھ خدا کا خوف کھاہیں وزیروں،مشیروں کی ایک بڑھی فوج عوام کے ٹیکسوں پر مزے لی رہی ہے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی درحقیقت عام عوام کی کامیابی ہے پاکستان میں اس وقت ایک ہی مقبول لیڈر ہے جس کا نام عمران خان ہے پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں الیکشن سے صرف اس وجہ سے بھاگ رہی ہیں کہ ان کی مقبولیت عوام میں صفر ہو چکی ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے رہنماچیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضی نے میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ حالات کا تقاضا یہی ہے کہ عام انتخابات فوری ہوں تا کہ مستحکم حکومت بڑے فیصلے کر سکے موجودہ امپورٹڈ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے مہنگاہی کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں رہی سہی کسر بجلی گیس کے بے تحاشہ بلوں نے نکال دی ہے پاکستان کو اگر مسائل سے نکالنا ہے تو صاف و شفاف انتخابات ہی اس کا حل ہے۔

Mator ( Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 5 March 2023)
Senior leader PTI Chairman RDA Raja Tariq Mehmood Murtaza while talking to the media said that he welcomes the decision of the Supreme Court of Pakistan regarding the election of constituencies NA-57 and PP-7 and PP-6. The more PDM is trying to weaken Khan, the more the captain is becoming popular among the people, the only hope of Pakistan is Imran Khan. A large army of ministers and advisers are enjoying the taxes of the people. The success of Tehreek-e-Insaf in the by-election is actually the success of the common people. At present, there is only one popular leader in Pakistan whose name is Imran Khan. The involved parties are running away from the election only because their popularity has become zero among the people. PTI leader Chairman RDA Raja Tariq Mahmood Murtaza expressed these views in a special conversation with the media.

تعزیت

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،5مارچ2023)
معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی زاہد آف عثمان پور کی وفات پر سیاسی وسماجی شخصیات کا فاتحہ خوانی لواحقین سے اظہار تعزیت،یوسی ہوتھلہ عثمان پور کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی زاہد آف عثمان پور کی وفات پرپی ٹی آئی کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ انتخاب عربی المعروف انتی راجہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی زریورخ سٹی سویزئر لینڈ،جاوید عربی ستی اور عمار عربی ستی نے گہرے غم و دکھ کا اظہار کرتے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت

Show More

Related Articles

Back to top button