اٹلی /گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,27،فروری,2023)—اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کا واقعہ کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں پاکستانی سفارتخانہ کا انکشاف،ڈوبنے والی کشتی پر مبینہ طور پر 40 پاکستانی سوار تھے جن میں سے 12 پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں، بدقسمت نوجوان اپنی زندگیاں بہتر بنانے کے لیئے لیبیا کے راستے اٹلی کا رہے تھے کہ اپنی جان سے بھی گئے ان میں سے 18 کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات سے بتایا جاتا یے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک بدنصیب لیبیا کے راستے اٹلی جانے والی کشتی کا بدنصیب چوہدری اسد سکنہ گوجرخاں نوجوان کا تعلق گوجرخان کے وارڈ نمبر ۱۹ سے تھا
Italy / Gujan Khan (Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 27, February 2023) – The boat sinking incident off the coast of Calabria in Italy, the bodies of 28 Pakistanis on board the boat were found, the Pakistani embassy revealed, allegedly on the sinking boat.
Of a total of 40 Pakistani passengers, of which 12 Pakistanis are still missing. The unfortunate young people had gone to Italy via Libya to improve their lives. 18 of them lost their lives were from Gujrat.
It is said that the accident happened in which a man named Asad Ch belonged to ward 19 Gujar Khan.