سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد خالد (مرحوم)کی خدمات کسی سے ڈھکی چھوپی نہیں
Kallar Syedan; Contributions of Late Ch Khalid are legendry

Raja Qamar Masood said people should support Ch Ayub current PPP candidate and remember the legendry contributions of his late brother Ch Khalid.
حلقہ این اے58اور پی پی 7پاکستان پیپلز پارٹی کے امیداوروں کی کامیابی یقینی ہیں ا ن خیالات کا اظہار سابق جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر راجہ قمر مسعود نے میڈیا سے گفت گو کے دوران کیا۔انھوں نے پیپلز پارٹی کے جیالوں سے کہاکہ وہ اپنے آپ کو مضبوط رکھے انشااللہ 25جولائی کو کامیابی پیپلز پارٹی کی ہوگی اور اگلے وزیراعظم بلاول زرداری بھٹو ہوگا۔انھوں نے کہاکہ ہمارے حلقہ میں پیپلز پارٹی کے ممبران اسمبلی اربوں کے ترقیاتی کام کروا کر ہمارا سر فخر سے بلند کیا ہیں ۔اس طرح ہمارے موجود امیدوار منتخب ہوکر بھی علاقہ کے ترقیاتی کام کروا کر ہمارے سر فخر سے بلند کروائے گے۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد خالد (مرحوم)کی خدمات کسی سے ڈھکی چھوپی نہیں چوہدری محمد ایوب چوہدری محمد خالد کے چھوٹے بھائی ہے وہ دوبار ناظم یونین کونسل سموٹ رہ چکے ہے انھوں نے بھی کروڑ کے ترقیاتی کام کرواے ہے۔
راجہ پرویزاشرف کی الیکشن مہم کا آغاز سرصوبہ شاہ سابق ممبر ضلع کو نسل راجہ رب نواز خان،ماسٹر شاہ نوازسے گزشتہ روز سے شروع کردی