گوجرخان ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،18جولائی,2022)— گوجرخان کے نواحی گاؤں حبیب کنیال دوہرے قتل کی واردات لڑکی لڑکا قتل ،قتل ہونے والوں کی شناخت س ۔ی سکنہ گوجرخان شہر بعمر 25سال عثمان علی ولد میاں سعادت علی سکنہ ڈاکخانہ خاص مندرہ بعمر 30 سال کے نام سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق دونوں کو غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے قتل کیا دوہرے قتل کی واردات پر سی پی او سید شہزا دندیم بخاری کا نوٹس، واقع میں ملوث ملزم/ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، موقعہ سے شواہد اکھٹے کیے گئے ہیں، واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے،میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے اصل حقائق کو سامنے لایا جائے گا، اواقعہ میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ شواہد اکھٹے کرنے کے لیے فرانزک ٹیم طلب کر لی گئی
Gujarkhan ; (Pothwar.com, July 18, 2022)- Habib Kanyal village in the suburbs of Gujarkhan, is the incident of double murder, of a girl and a boy who were killed, the identity of the killed is unnamed of Gujarkhan city, aged 25, Usman Ali, son of Mian Sadat Ali of Mandra. According to the sources, both of them were shot and killed in the name of honor. A large number of people reached the spot, the dead bodies were shifted to the hospital for post-mortem, evidence has been collected from the spot, the incident is being investigated, The accused involved will be arrested soon and brought to justice, SP Saddar Ahmed Zanir Cheema said a forensic team has been called to collect evidence.