DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com
London; Mohammad Bilal Sajid langariyal of Choa Khalsa achieves law degree at Brunel university
لندن؛ چوآ خالصہ کے محمد بلال ساجد لنگڑیال نے برونیل یونیورسٹی میں قانون کی ڈگری حاصل کی۔

ایلسبری۔یوکے ;(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ,16جولائی,2022)— چوآ خالصہ کے محمد بلال ساجد لنگڑیال نے برونیل یونیورسٹی میں قانون کی ڈگری حاصل کی، بلال ساجد علی لنگڑیال کے بیٹے اور ایلسبری اور مورا لنگڑیال کے حاجی محمد حنیف کے بھتیجے ہیں۔ اہل خانہ اور دوستوں نے بلال کو اس کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے




